Raja Haseeb yaseen

Raja Haseeb yaseen rang

انمول پنکی واقعی انمول ہے : اس نے کچھ  غلط کیا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ تو عدالت کرے گی ، میں تو اس بات پر حیران اور پریشا...
18/05/2026

انمول پنکی واقعی انمول ہے : اس نے کچھ غلط کیا ہے یا نہیں اس کا فیصلہ تو عدالت کرے گی ، میں تو اس بات پر حیران اور پریشان ہوں کہ پنکی میڈم کو اتنی میڈیا کوریج کیوں مل رہی ہے جبکہ ہمارے بااختیار ترین لوگوں کو بھی 8، 10 گھنٹے کی کوریج نہیں ملتی لیکن تین دن ہو گئے جدھر دیکھو پنکی کی باتیں ۔۔۔ آپ کو یاد ہو گا بھارت میں بھی ایک پھولن دیوی تھی جو ڈا۔کو گیینگ کی سردارنی تھی مگر بعد میں وہ اتنی مشہور ہو گئی کہ سیاست میں آگئی تھی، اللہ نہ کرے ایسا ہو لیکن اگر ایسا ہو بھی جائے اور پنکی میڈم کوئی وزیر مشیر بن جائے تو پاکستانی ذہنی طور پر تیار رہیں کیونکہ ہمارے ہاں کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔

18/05/2026

Watch, follow, and discover more trending content.

18/05/2026
تم مجھے نفرت، سازش ،عداوت یا منفاقت کرتا کھبی نہیں پاو گئے۔۔میں محبت ،حلوص اپنائیت کے ساتھ رہتا ہوں یا پھر بھلا دیتا ہوں...
09/05/2026

تم مجھے نفرت، سازش ،عداوت یا منفاقت کرتا کھبی نہیں پاو گئے۔۔
میں محبت ،حلوص اپنائیت کے ساتھ رہتا ہوں
یا پھر بھلا دیتا ہوں ،نظر انداز کر دیتا ہوں ،چھوڑ دیتا ہوں

01/05/2026
17/03/2026

السلام عليكم میری فیس بک فرینڈز لسٹ میں اگر کوئی بھائی یا بہن اس وقت روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر حاضر ہیں تو حضور پاک کی بارگاہ میں میرا سلام عرض کر دیں

18/02/2026

رمضان کی آمد آمد اور کوٹلی میں 700 روپے کلو سیب کا ریٹ غریب عوام کو ریلیف کون دے گا
ریٹ لسٹ کس کی زمہ داری بنتی ھے ۔۔

rang

وہ جسے خاموشی سے خاموش کیا گیا تھا آج زبان زدِ عام ہے۔وہ جسے جیل میں دفن کیا گیا تھا آج ہر کشمیری کے دل میں اس کا مزار ہ...
11/02/2026

وہ جسے خاموشی سے خاموش کیا گیا تھا آج زبان زدِ عام ہے۔وہ جسے جیل میں دفن کیا گیا تھا آج ہر کشمیری کے دل میں اس کا مزار ہے۔
جسدِ خاکی کو قید رکھ سکتے ہیں مگر فکر کو کبھی قید نہیں کیا جا سکتا۔
سلام عقیدت شہید مقبول بٹؒ

Address

Kotli Azad Kashmir
Azad Kashmir

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923435193034

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Haseeb yaseen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Raja Haseeb yaseen:

Share

Category