DAAJI FOODS

DAAJI  FOODS Sarso Oil, Chaki Atta, Charsadda Mota Chawal

10/07/2026

راجڑ اور ہشت نگر کے تمام بھائیوں سے ایک اپیل! ❤️

یہ صرف ایک برانڈ نہیں، بلکہ ہشت نگر اور راجڑ کی پہچان ہے۔
داجی فوڈز آپ ہی کی زمین، آپ ہی کی محنت اور آپ ہی کے اعتماد کا نتیجہ ہے۔

آئیں، اپنے علاقے کے برانڈ کا ساتھ دیں، ویڈیو کو لائک، شیئر اور کمنٹ کریں تاکہ ہشت نگر اور راجڑ کا نام پورے پاکستان میں روشن ہو۔

ہمارا معیار، ہماری پہچان — داجی فوڈز۔

10/07/2026
04/07/2026

الحمدللہ! 🌿🇵🇰
Discover Pakistan کی جانب سے شیئر کی گئی یہ خبر ہر پاکستانی کے لیے باعثِ فخر ہے کہ بلوچستان کے ضلع لورالائی کا زیتون اور زیتون کا تیل عالمی سطح پر اپنی پہچان بنا رہا ہے۔
ان شاء اللہ، بہت جلد Daaji Foods بھی لورالائی کے بہترین اور خالص زیتون سے تیار کردہ پریمیم Olive Oil آپ کی خدمت میں پیش کرے گا۔ ہمارا عزم ہے کہ آپ تک ایسا معیار پہنچائیں جس پر آپ اعتماد کر سکیں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے اس سفر میں برکت عطا فرمائے اور پاکستان کی زرعی پیداوار کو دنیا بھر میں مزید عزت اور کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤲🌿
CEO: Kaleem Jan
Daaji Foods 🌿 Pure • Premium • Trusted

Address

Rajjar Charsdda The Land Of Hospitality
Charsadda
24420

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 19:00
Sunday 08:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DAAJI FOODS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share