17/05/2026
🎉 عیدالاضحیٰ کا خاص مزہ – صرف قصوری چسکہ پوائنٹ كے ساتھ! 🌙🍖
اب قربانی کے گوشت کو بنائیں یادگار دعوت کا حصہ — کیونکہ ہم لے آئے ہیں آپ کے لیے عید کی خاص سروسز!
🔥 قربانی کے گوشت میں خاص مصالحہ مکسنگ!
اپنا قربانی کا گوشت لائیں، اور ہم اس میں شامل کریں گے قصوری چسکہ کا خاص تیار کردہ مصالحہ — جو تکہ بوٹی، سیخ کباب اور دیگر باربی کیو آئٹمز کو دے گا لاجواب ذائقہ! 🍢🍗
🥩 قیمہ بنانے کی سہولت – پورے دن دستیاب!
قربانی کے گوشت کا بہترین قیمہ بنوائیں مشین پر، دن بھر کسی بھی وقت — اور کریں تیار اپنی من پسند ڈشز 🥘
🌮 تازہ تندوری روٹیاں – صبح سویرے سے رات تک!
ہمارے تندور سے گرما گرم روٹیاں صبح سے شام تک سارا دن دستیاب رہیں گی۔
🔥 بی بی کیو سروس – آپ کے گھر پر یا ہمارے ریسٹورنٹ میں!
گھر پر دعوت کرنا چاہ رہے ہیں یا دوستوں کے ساتھ 'Roof Top' پارٹی یا پھر ریسٹورنٹ پہ ہی کرنا چاہ رہے ہیں انجوائے تو ہر آپشن موجود ہے — ہماری ماہر ٹیم ہر جگہ ذائقے کا جادو بکھیرنے کو تیار ہے! 🔥🍖
📍 پتہ: بالمقابل سردار مارکیٹ، پسرور روڈ، فرید ٹاؤن، گوجرانوالہ
📞 رابطہ کریں: 4969228-0303