Hal Hawal Official

Hal Hawal Official This page is about to promote saraiki culture and language

31/01/2024

یہ پاکستان کے وزیراعظم رہنے والے شخصیت کو انصاف ملا
ذرا سوچے پاکستانی عوام خاص کر غریب کو کیا انصاف ملتا ھو گا یہ اشرافیہ کا ملک ھے انگریز کے غلام قابض ھیں قس پہ
عدل و انصاف کا جنازہ ھے

اج کے حال احوال میں شامل ہے پی ٹی ائی کا منشور پی ٹی ائی کی ملک بھر میں ریلیاں پنجاب میں پولیس کی دوبارہ پکڑ کر نواز شری...
28/01/2024

اج کے حال احوال میں شامل ہے پی ٹی ائی کا منشور پی ٹی ائی کی ملک بھر میں ریلیاں پنجاب میں پولیس کی دوبارہ پکڑ کر نواز شریف کا سیالکوٹ کا جلسہ کیسا رہا ؟

28/01/2024

عمران خان کی دی گئی پروٹیکشن اس وقت تک سچ ثابت ہو رہی ہیں کیا عمران خان کی اخری پروڈکشن جس میں انہوں نے کہا ہے کہ میری جماعت ہی انتخابات جیتے گی اور میں میری جماعت اقتدار میں رہ گئی کس حد تک سچ ثابت ہوگی اج کے حال احوال میں شامل ہے

حال احوال لندن پلان عمران خان کی پیشن گوئی کے بارے میں
28/01/2024

حال احوال لندن پلان عمران خان کی پیشن گوئی کے بارے میں

27/01/2024

سیفر کیس میں اڈیالہ جیل کا حال احوال عمران خان جج کے ساتھ تلخ کلامی اور شاہ محمود قریشی کے غصے میں جج نے کہا جتنا میں دے سکتا تھا اپ کو اتنا حق دیا ہے جان یہ سب کچھ اج کا حال احوال اج کے اس بلاگ میں

27/01/2024

اج کے حال احوال میں شامل ہیں پاکستان میں بدلتے ہوئے سیاسی منظر نامے عمران خان کی جیل میں جج کے ساتھ تلخ کلامی شاہ صاحب نے اپنے نوٹس دیوار پہ پھینک دیے نون لیگ کا منشور واضح ہو گیا اور پاکستان میں اب حکومت کس کی ہوگی
نواز کو حکومت پلیٹ کی تھالی میں رکھ کے دے دی جائے گی یا ابھی بھی اس کو کچھ وعدے کرنے ہوں گے
پیپل پارٹی کے بغیر کوئی بھی حکومت کامیاب نہیں ہوگی نواز شریف وزیراعظم تو اصف زرداری کو صدر کی سیٹ ملے گی

25/01/2024

پی ٹی آئی کے امید وار Na1to NA11

24/01/2024
آج کے حال احوال عمران خان کی ٹیم تیار جیت کیلیے پر امید اگلی حکومت عمران کی         نہ نواز اور نہ زرداری ستر فصید نوجوا...
21/01/2024

آج کے حال احوال
عمران خان کی ٹیم تیار جیت کیلیے پر امید اگلی حکومت عمران کی
نہ نواز اور نہ زرداری ستر فصید نوجوان اب اقتدار میں آنا مشکل

21/01/2024

شیخ رشید قید میں
NA56
NA57

21/01/2024

گزشتہ 8 ماہ سے پابند سلاسل عالیہ حمزہ امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ 118 کا عوام کے نام پیغام-

8 فروری کو DICE 🎲 کو ووٹ دیں۔ ‎

الیکشن 20248 فروریآف دی ریکارڈ سروے کے نتائجسردار عاطف علی☜پاکستان تحریک انصافسردار پرویز گورچانیاسلامی,☜ن لیگڈاکڑ عرفان...
21/01/2024

الیکشن 2024
8 فروری
آف دی ریکارڈ سروے کے نتائج
سردار عاطف علی☜پاکستان تحریک انصاف
سردار پرویز گورچانیاسلامی,☜ن لیگ
ڈاکڑ عرفان ☜جماعت اسلامی
سروے میں 265 لوگو سے پوچھا گیا جس میں 175 افراد نے سردار عاطف خان کے حق میں فیصلہ دیا اور 45 لو گو نے سردار پرویز گورچانی کو چنا اور 15 لوگو نے ڈاکڑ عرفان کو ووٹ کے حق میں آۓ جبکہ باقی 30 لوگو نے الیکشن میں شامل نہ ھونا کا ارادہ کر رکھا ھے
نوٹ یہ اعداد وشمار حال احوال کی ٹوئٹر موجودہ نام ایکس پر ایک پول کے ذریعے لیے گے.

Address

Islamabad
Islamabad
44000

Telephone

+923331502860

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hal Hawal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category