Muhammad Amjad Chaudhary (OFFICIAL)

Muhammad Amjad Chaudhary (OFFICIAL) Former Federal Minister, Ex Chairman All Pakistan Muslim League, Ex Focal Person to Chairman-PTI, Ex Add Sec Gen PMLQ, Business Entrepreneur, Chairman CPBDC

21/07/2026
حکومت کے مطابق اس وقت پٹرولیم کے وافر ذخائر موجود ہیں، ایسے میں پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والے عوام دشمنی کررہے ہیں۔...
17/07/2026

حکومت کے مطابق اس وقت پٹرولیم کے وافر ذخائر موجود ہیں، ایسے میں پٹرول کی مصنوعی قلت پیدا کرنے والے عوام دشمنی کررہے ہیں۔کسی رعایت کے مستحق نہیں، ان سے سختی سے نمٹا جائے

16/07/2026

ڈاکٹر محمد امجد اور محمد طارق حسن نے مسلم لیگ کے مرکزی میڈیا سیل کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے میڈیا سیل کی مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر سرائے نیاز خاصخیلی، عظام چوہدری اور دیگر پارٹی رہنما بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ دورے کے دوران پارٹی رہنماؤں کو مرکزی میڈیا سیل کی کارکردگی، جاری سرگرمیوں اور آئندہ کے منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ رہنماؤں نے میڈیا سیل کی خدمات کو سراہتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ اسے مزید مؤثر، تیز رفتار اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنایا جائے تاکہ پارٹی کا مؤقف بروقت اور مؤثر انداز میں عوام تک پہنچایا جا سکے۔

آزاد جموں و کشمیر تنازعہ کے حل کے آثار خوش آئند ہیں۔معاملہ فہمی اور عقلمندی سے کام لیتے ہوئے ہمیں اس کا حل نکالنا چاہیئے...
16/07/2026

آزاد جموں و کشمیر تنازعہ کے حل کے آثار خوش آئند ہیں۔معاملہ فہمی اور عقلمندی سے کام لیتے ہوئے ہمیں اس کا حل نکالنا چاہیئے۔آئینی تبدیلیاں دھونس دھاندلی اور زبردستی کے ساتھ ممکن نہیں۔ اس کے لئے بات چیت کا راستہ اپنانا چاہیئے

Address

Plot 77, Street 06, Sector I-10/3
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 10:00 - 17:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 17:00
Friday 10:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Amjad Chaudhary (OFFICIAL) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Amjad Chaudhary (OFFICIAL):

Share