18/02/2026
رمضان صرف بھوک اور پیاس کا نام نہیں،
بلکہ یہ دلوں کی صفائی اور روح کی تازگی کا مہینہ ہے۔
اللہ ہمیں اس مبارک مہینے میں اپنی رحمتوں سے نوازے۔ 🤲
📖 حدیث مبارک:
قَالَ النَّبِيُّ ﷺ:
"الصِّيَامُ جُنَّةٌ"
(صحیح البخاری)
ترجمہ:
"روزہ ڈھال ہے۔"
#رمضان Saif Ur Rahman Nanser