Delicious Bites

Delicious Bites Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Delicious Bites, Fast food restaurant, shop 3, al safa shopping centre, Block 9 Gulistan-e-Johar City, Block 9 Pia Housing Scheme Block 9 PIA Housing Scheme City, Sindh, Karachi.

03/03/2023




ہر بار رمضان میں مہنگائی کمر توڑ دیتی تھی سفید پوش طبقہ سحر و افطار میں کھجور پانی اور سادے کھانے تک ہی محدود تھا مگر اس بار حالات پہلے سے کہیں زیادہ مخدوش ہیں۔۔۔ گھر میں بیوی بچے حسرت بھری نگاہ سے میرے خالی ہاتھوں کو اپنے خشک ہونٹوں کو دیکھیں گے۔۔ سو روپے کی چیز ڈھائی سو روپے میں بیچی جائیں گی۔۔میں انہیں رمضان کی فضیلتیں دینے کے بجائے عام دنوں میں میسر چیزیں بھی دینے سے قاصر ہوجاؤں گا۔۔

مگر اس بار بھی کراچی میں مخیر حضرات اپنے خزانوں کا منہ کھول دیں گے سڑکوں پر جگہ جگہ مفت سحر و افطار کا انتظام کیا جائے گا۔۔ خیراتی تنظیموں کی جانب سے شتر مرغ کی کڑاہی مفت کھلائے جائے گی۔۔
وہاں اندرون علاقوں سے موسمی فقیر زکواۃ خیرات جمع کرنے والے ڈھونگی اور روزہ خور لوگ روز بیٹھ کر مفت خوری کریں گے کوئی سفید پوش روزے دار سڑکوں پر پکوان کے انتظار میں نہیں کھڑا ہوگا۔۔
اب میرے پاس دو ہی راستے ہیں ۔۔ یا میں ۔مہنگائی کے ہاتھوں مجبور ہوکر اپنی اولاد کو بھی فاقہ کشی پر مجبور کروں بھیک نہیں لوں جو اپنی محنت حق حلال سے اک وقت کی سوکھی روٹی مہیا کردوں۔۔
یا پھر میں بھی مفت خورہ بن جاؤں۔۔ٹھاٹ سے دونوں تینوں وقت کسی بھی ادارے کے دسترخوان پر جا کے بیٹھ جاؤں۔۔ اپنی انا اور خودداری مار کر خود بھی مفت کھاؤں اور اپنے بچوں کو بھی مفت میں عیش کی عادت ڈال دوں۔۔

میرے کراچی کے بھائی کیوں نہیں سوچتے۔۔میری ریڑھ کی ہڈی میری غیرت کا سودا کرنے کے بجائے عقل سے کام۔کیوں نہیں لیتے۔۔ کاش اس سال کوئی فری سحر و افطار کے دسترخوان سجانے کے بجائے کرسمس کی طرح بچت بازار سجا دے۔۔ جہاں ہزار روپے کلو گوشت دو سو روپے میں فروخت ہو۔۔میں مفت سامان لے کر اپنی نظروں اور اولاد کے سامنے نیچا ہونے کے بجائے پیسے سے خرید کر سامان گھر لے جاؤں۔۔مفت بانٹنے والے سستا بھی تو بیچ سکتے ہیں۔۔کوئی سفید پوش آپ کے دسترخوان سے فری نہیں کھانا چاہے تو کیا کرے؟

خدارا 🙏🙏 ۔۔اس بار کراچی کے بھائی سڑکوں پر افطار مفت بانٹنے کے بجائے بچت بازار سجالیں ہر علاقے ہر روڈ پر۔۔
میرے جیسے سفید پوش لوگ جو کسی ادارے کے دسترخوان سے مفت کی شتر مرغ کڑاہی کھانے کے بجائے پیسے دے کر اپنے بیوی بچوں کے لیئے گوشت سبزی پھل اناج سب لے جائیں۔۔اس طرح ذخیرہ اندوز گران فروش سب کی کمر ٹوٹے گی۔۔ اور سفید پوش طبقہ عزت نفس کے ساتھ اپنے گھر والوں کو اپنے حق حلال کی کمائی سے روزہ افطار کروانے کے قابل ہوسکے گا۔۔۔

24/07/2018
Enjoy your Tuesday!!
22/07/2018

Enjoy your Tuesday!!

22/07/2018
Zinger burgerFries regAndCold drinkOnly in 175
21/07/2018

Zinger burger
Fries reg
And
Cold drink
Only in 175

Address

Shop 3, Al Safa Shopping Centre, Block 9 Gulistan-e-Johar City, Block 9 Pia Housing Scheme Block 9 PIA Housing Scheme City, Sindh
Karachi

Opening Hours

Monday 16:00 - 01:30
Tuesday 16:00 - 01:30
Wednesday 16:00 - 01:30
Thursday 16:00 - 01:30
Friday 16:00 - 01:30
Saturday 16:00 - 01:30
Sunday 16:00 - 01:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Delicious Bites posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share