meghwar sahad

meghwar sahad Sindhi

03/06/2026

19/02/2026

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے فیملی پارک سے اغوا ہونے والے 3 سالہ بچےکو بازیاب کرا لیا گیا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ...
24/01/2026

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کے فیملی پارک سے اغوا ہونے والے 3 سالہ بچےکو بازیاب کرا لیا گیا، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچے کو لیاقت آباد سے بازیاب کرایا گیا ہے،3 سالہ محمد انس 11 جنوری کو نارتھ ناظم آباد بلاک ایف فتح پارک سے لاپتہ ہوا تھا، بچے کی گمشدگی کا مقدمہ اس کے کزن کی مدعیت میں حیدری تھانے میں درج کیا گیا تھا۔بازیاب کرائے جانے والے بچے کو پولیس نے والدین کے حوالے کر دیا ہے۔

Address

Kunri
Kunri
123456

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when meghwar sahad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share