23/10/2026
*✨ AS Zavora - Savor Every Bite ✨*
*دیسی گھی پنجیری - طاقت کا خزانہ!*
سردیاں ہوں یا کمزوری کا احساس، ماں کے ہاتھ جیسی خالص دیسی گھی پنجیری سے بہتر کچھ نہیں! 💛
ہماری سپیشل *زہورہ پنجیری* میں شامل ہیں خالص دیسی گھی اور بہترین ڈرائی فروٹس - بادام، پستہ، اخروٹ، اور چاروں مغز، جو آپ کو دے بھرپور توانائی اور مضبوط ہڈیاں۔
یہ صرف ایک مٹھائی نہیں، یہ صحت ہے!
✔ بڑوں کے لیے طاقت اور جوڑوں کے درد میں مفید
✔ بچوں کے لیے ذہانت اور نشوونما میں بہترین
✔ نئی ماؤں کے لیے بے حد مفید اور طاقتور
✔ 100% خالص، گھر کی بنی ہوئی - کوئی ملاوٹ نہیں
چھوٹے بڑے، سب کی پسند - ایک چمچ اور سارا دن چستی!
*قیمت:*
1 کلو = 4000 روپے
آدھا کلو = 2000 روپے
پاؤ = 1000 روپے
*🚚 ڈلیوری آل اوور پاکستان دستیاب ہے!*
آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں:
*WhatsApp: 0302-4817446