Zaiqa At Home

Zaiqa At Home Zaiqa At Home Restaurant
and Catering Services Zaiqa at Home delivers the most delicious, fresh and hygienic homemade food at your doorstep.
(1)

If you are looking for the best deals in town we are your right choice.We got you covered by delivering a variety of scrumptious food by expert chef in Lahore.

15/06/2026

Zaiqa At Home 🍽️
Dine-in, Delivery & Takeaway available!
Serving the most unique and delicious Mandi in Lahore 😍
Enjoy Desi & Continental dishes with premium catering services.
We never compromise on quality & quantity ❤️
Visit us and تجربه the real taste!"
MuslimTown

11/06/2026

Zaiqa At Home 🍽️
Dine-in, Delivery & Takeaway available!
Serving the most unique and delicious Mandi in Lahore 😍
Enjoy Desi & Continental dishes with premium catering services.
We never compromise on quality & quantity ❤️
Visit us and تجربه the real taste!"

✨ ذائقہ ایٹ ہوم کورمہ مصالحہ ✨ہر لقمے میں روایتی ذائقہ، دلکش خوشبو اور بے مثال لذت!ہمارا ہوم میڈ کورمہ مصالحہ خالص اور م...
06/06/2026

✨ ذائقہ ایٹ ہوم کورمہ مصالحہ ✨

ہر لقمے میں روایتی ذائقہ، دلکش خوشبو اور بے مثال لذت!

ہمارا ہوم میڈ کورمہ مصالحہ خالص اور معیاری مصالحوں سے تیار کیا جاتا ہے تاکہ آپ کے دسترخوان پر وہی ذائقہ آئے جو کبھی نانی اور دادی اماں کے ہاتھوں کے کھانوں میں محسوس ہوتا تھا۔

🌿 خالص مصالحے
🌿 بھرپور خوشبو
🌿 روایتی ذائقہ
🌿 ہر بار بہترین نتائج

ایسا کورمہ جو کھانے والے کو بار بار یاد آئے!

📞 آرڈر کریں:
0306-4477074

From Zaiqa At Home

🍛 ذائقہ ایٹ ہوم بریانی مصالحہ اب گھر بیٹھے حاصل کریں حیدرآبادی اور کراچی بریانی کا اصل ذائقہ!خالص اور معیاری مصالحوں سے ...
06/06/2026

🍛 ذائقہ ایٹ ہوم بریانی مصالحہ

اب گھر بیٹھے حاصل کریں حیدرآبادی اور کراچی بریانی کا اصل ذائقہ!

خالص اور معیاری مصالحوں سے تیار کردہ ہمارا ہوم میڈ بریانی مصالحہ آپ کی بریانی کو دے شاندار خوشبو، بھرپور فلیور اور لاجواب ذائقہ۔ ایسی مہک کہ پورا گھر خوشبو سے بھر جائے اور ایسا ذائقہ کہ ہر لقمہ یادگار بن جائے۔

✨ خالص مصالحے
✨ بھرپور خوشبو
✨ روایتی ذائقہ

📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں:
0306-4477074

From Zaiqa At Home

میرینیٹ مصالحہ – ذائقے کا جادو! ✨15 خاص مصالحوں سے تیار کردہ ہمارا ہوم میڈ میرینیٹ مصالحہ آپ کے کھانوں کو دے شاندار ذائق...
06/06/2026

میرینیٹ مصالحہ – ذائقے کا جادو! ✨

15 خاص مصالحوں سے تیار کردہ ہمارا ہوم میڈ میرینیٹ مصالحہ آپ کے کھانوں کو دے شاندار ذائقہ، خوشبو اور جوسی ٹیکسچر۔

استعمال کریں:🍗 چکن بوٹی🍗 چکن تکہ🍗 چکن پیسز🍗 چکن بریسٹ🍗 سٹیم چکن🍢 سیخ کباب🥩 مٹن چانپ🥩 مٹن روسٹ🥩 لیمب اور دیگر باربی کیو آئٹمز

بس میرینیٹ کریں اور ہر بار ریسٹورنٹ جیسا بہترین ذائقہ حاصل کریں!

Order Contact No
Zaiqa At Home📞 0306-4477074

Zaiqa At Home 🌿 نہاری مصالحہ — ذائقہ ایٹ ہوم کی طرف سے گھر کے بنے ہوئے خالص اور اوریجنل ہوم میڈ مصالحے، جو بڑی محنت، محب...
06/06/2026

Zaiqa At Home

🌿 نہاری مصالحہ —
ذائقہ ایٹ ہوم کی طرف سے

گھر کے بنے ہوئے خالص اور اوریجنل ہوم میڈ مصالحے، جو بڑی محنت، محبت اور صفائی کے ساتھ تیار کیے گئے ہیں۔
✨ خوشبو ایسی کہ پورا گھر مہک اٹھے✨ بہترین معیار کے تازہ مصالحہ جات✨ خالص، قدرتی اور ذائقے سے بھرپور✨ ہر چمچ میں روایتی نہاری کا اصل ذائقہ
ہمارا نہاری مصالحہ آپ کی نہاری کو دے گا منفرد خوشبو، بہترین رنگ اور لاجواب ذائقہ۔

آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں اور گھر بیٹھے خالص ہوم میڈ مصالحےحاصل کریں۔آرڈر کے لیے رابطہ 030644770747
03244333402

From Zaiqa At Home

31/05/2026
31/05/2026

Zaiqa At Home
🌙✨ گوشت آپ کا — ذائقہ ہمارا ✨🌙
عید الاضحیٰ کے بابرکت موقع پر
اب قربانی کے گوشت کی فکر چھوڑ دیں اور صرف ذائقے کا لطف اٹھائیں
ذائقہ ایٹ ہوم لے کر آیا ہے آپ کے لیے خاص سروس
آپ ہمیں اپنا گوشت دیں اور اپنی پسند کا آرڈر بک کروائیں، باقی مزیدار ذائقہ تیار کرنا ہماری ذمہ داری ✨
🥘 مندی
🥘 بیف مندی
🥘 کورمہ
🥘 بریانی
🥘 ہریسہ
🥘 فرائی گوشت
🥘 کڑاہی
🥘 اور مزید کئی مزیدار ڈشز
اب گرمی میں کچن میں کھڑے ہو کر پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ☀️
ذائقہ ایٹ ہوم ہر وقت آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہے تاکہ آپ اپنے پیاروں کے ساتھ عید انجوائے کر سکیں ❤️
📌 آرڈر بک کروانے کے لیے: ✔️ ہمیں کال کریں
✔️ یا میسج کریں
✔️ کم از کم ایک دن پہلے اپنا آرڈر کنفرم کروائیں
عید کے خاص لمحات کو مزید خوشبودار اور مزیدار بنائیں
ذائقہ ایٹ ہوم کے ساتھ ✨
📞 ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں
Ph No 03064477074
03244333402

Address

Muslim Town More Wahdat Road Lahore
Lahore
54600

Telephone

+923064477074

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaiqa At Home posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaiqa At Home:

Share

Category