Zain Mango Exporter

Zain Mango Exporter Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zain Mango Exporter, Food Delivery Service, Muzaffargarh, Multan.

ملتان اور مظفر گڑھ کے باغات کے تازہ ، ذائقے میں لاجواب، مٹھاس سے بھرپور، کاربائڈ فری اور قدرتی طور پر پکے ہوئے بہترین کوالٹی کے آم اپنے گھر کی دہلیز پر حاصل کریں

09/07/2026

0303 6861386 Book and confirm your orders now for Mosmi white Chaunsa

مظفرگڑھ کے باغات سے تازہ بہترین کوالٹی کے موسمی چونسہ آم کی لکڑی کی پیٹی وزن تقریبا 9.5 کلو اور قیمت صرف 2900 روپے۔ پاکس...
09/07/2026

مظفرگڑھ کے باغات سے تازہ بہترین کوالٹی کے موسمی چونسہ آم کی لکڑی کی پیٹی وزن تقریبا 9.5 کلو اور قیمت صرف 2900 روپے۔ پاکستان کے تمام بڑے شہروں میں ڈلیوری فری ہے۔ اپنا آرڈر کنفرم کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

Rana Zain
0303 6861386

08/07/2026

Packing Of Special Mosmi White Chaunsa in Traditional Wooden Paiti. For more information and to place your orders do contact on whatsapp
0303 6861386

06/07/2026

0303 6861386
Book Your Fresh White Chaunsa Today

05/07/2026

آمین
0303 6861386
Rana Zain

3600/10kg2200/5kgبہترین کوالٹی کے ملتانی موسمی سفید چونسہ اپنے گھر کی دہلیز پر حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔ دوست اح...
05/07/2026

3600/10kg
2200/5kg
بہترین کوالٹی کے ملتانی موسمی سفید چونسہ اپنے گھر کی دہلیز پر حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔ دوست احباب کو تحفہ بھجوانے کے لیے ملتان کی زرخیز مٹی کا سب سے بہترین آم۔مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
Rana Zain
03036861386

ملتان کا موسمی وی آئی پی چونسه دستیاب ہےRana Zain0303 6861386 دوستو دیر مت کریں اور ابھی آرڈر کریں ذائقہ میں بہترین مٹھا...
04/07/2026

ملتان کا موسمی وی آئی پی چونسه دستیاب ہے
Rana Zain
0303 6861386
دوستو دیر مت کریں اور ابھی آرڈر کریں ذائقہ میں بہترین مٹھاس میں لاجواب بہترین کوالٹی کے آم اپنے گھر کی دہلیز پر حاصل کریں۔۔
انور ٹول اور دوسہری اب ختم ہو گئے ہیں تو ان کے آرڈرز لوگ کر رہے ہیں چونسہ بھی ختم ہو جائے گا تو کیا اس کے بعد پھر آپ چونسہ کا آرڈر کریں گے ہر چیز کا ایک وقت ہے اور ہر چیز اپنے وقت پر اچھی لگتی ہے۔۔مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں

30/06/2026

Rana Zain
0303 6861386
جیسا کہ آپ سب لوگ جانتے ہیں کہ پورے پاکستان میں سندھ کا سندھڑی آم اور اور پنجاب سے خاص طور پر ملتان اور مظفرگڑھ کا موسمی سفید چونسه اپنے لاجواب ذائقے اور مٹھاس کی وجہ سے بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔ پھلوں کا بادشاہ آم ہے اور آموں کا بادشاہ سفید چونسا ہے کیونکہ جب یہ شروع ہوتا ہے تو پھر لوگ باقی تمام اقسام کو چھوڑ کر اسی کو آرڈر کرنا ترجیح دیتے ہیں۔۔
اس سیزن کے اندر ریڑھیوں ، منڈیوں گلی بازاروں کے فروٹ سٹال کی زینت ہوتا ہے۔ کچھ کسٹمرز خود بازاروں کا وزٹ کرتے ہیں اور کچھ کسٹمر گھر بیٹھے بہترین کوالٹی کے آم اپنی دہلیز پر حاصل کرنا پسند کرتے ہیں اور آن لائن خریداری کو ترجیح دیتے ہیں۔ ان کے لیے زین مینگو ایکسپورٹر ایک بہترین چوائس ہے اپنے لیے منگوانا ہو یا اپنے دوست احباب کو تحفہ بھجوانا ہو زین مینگو ایکسپورٹر اس بات کی گارنٹی دیتا ہے وہ اچھے سے اچھا آم آپ کے اور آپ کے دوستوں کے گھروں کی زینت بنائے گا۔۔باغات سے مال اٹھانا ان کے اندر سے اچھی کوالٹی کا آم الگ کرنا پھر اس کا وزن کرنا بہترین پیکنگ کے ساتھ اس کو پیک کرنا اور حفاظت کے ساتھ ڈائیوو ٹرمینل تک پہنچا کر بکنگ کروانا ہماری ذمہ داری ہے اپنا یہ سب وقت لگا کر ہم آپ لوگوں کا وقت بچاتے ہیں۔

نوٹ: وہ لوگ جنہوں نے پہلے ہم سے کبھی آرڈر نہیں کیا آ رڈر کریں گے تو کوالٹی اور معیار کا اندازہ ہوگا صرف تنقید کرنے والے اور لوگوں میں مایوسی پھیلانے والے حضرات اس پوسٹ سے دور رہیں۔والسلام

5kg,8kg 10 kg Packing

Wooden paiti Packaginh also available on customer demand

29/06/2026

0303 6861386
Rana Zain
ملتانی موسمی سفید چونسہ ابھی ارڈر کریں

28/06/2026

Rana Zain
0303 6861386
ملتان کے مشہور و معروف موسمی سفید چونسہ آم اپنے گھر کی دہلیز پر حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں

https://www.facebook.com/share/v/1973WfBKTb/

Address

Muzaffargarh
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Mango Exporter posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share