Diroji cooking recipes

Diroji cooking recipes we share,travelli food, restaurant food, home food recipe, all kind of food we share with you.��

30/04/2026

Grilled 🐠🐡🐠 fish

.چاول دھونے کے بعد پانی پھکنے کے بجائے اپنے پودوں کو ڈالا کریں اس سے ان پودوں کی گروتھ تیز اور فروٹ کا سائز بڑا ہوتا ہے۔...
11/06/2024

.
چاول دھونے کے بعد پانی پھکنے کے بجائے اپنے پودوں کو ڈالا کریں اس سے ان پودوں کی گروتھ تیز اور فروٹ کا سائز بڑا ہوتا ہے۔ خاص طور بیلدار سبزی کے پودوں کو۔ جیسے کھیرا کریلا لوکی کدو توری وغیرہ


06/03/2023
انتہاٸی سادہ لذت سے بھرپور لکڑی کی آگ پہ مٹی کی دیگ میں بناٸی جاتی ہے اس میں روٹی کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کے ڈالا جاتا ہے...
01/10/2022

انتہاٸی سادہ لذت سے بھرپور لکڑی کی آگ پہ مٹی کی دیگ میں بناٸی جاتی ہے اس میں روٹی کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ کے ڈالا جاتا ہے اور سرید(یعنی سنت نبویﷺ) کی طرح کھایا جاتا ہے ساتھ میں مکھڈی حلوہ یا سادہ حلوہ بھی چار چاند لگا دیتا ہے
کٹوا بنانے میں جتنی محنت کی جاتی ہے اس کی لزت سے ہر نوالے پہ وہ محنت آپ کو ملتی ہے
آپ بھی کٹوا کھانے کے بعد کہیں گے دنیا کی ہر ڈش ایک طرف کٹوا ایک طرف۔🥀💞

23/07/2022

My Favourite Ice-cream.

21/07/2022

STRAWBERRY CHOCOLATE 🍓🍫🍓 CAKE DECORATING 🎂🍰🍓 . DESIGN

20/07/2022

Ice Cream designing ideas.
design
#2022 viral video

Address

Munda Qala
18500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Diroji cooking recipes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share