Nasir Qureshi

Nasir Qureshi اسلام وعلیکم پیارے دوستو__❣

"جو تمام احباب پیج پہ نیو آئیں ہیں انکو ویلکم Welcome every one 🫀🌸
امید ہے کہ پیج آپکو پسند آئے گا پیج کو فالو کریں شکریہ ❤️🥀

15/06/2025

‏نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے, وَرنہ قُدرت تو مُحَبت کا دَرّس دیتِی ہے

28/05/2025

لوگ سوشل میڈیا سے پیسے کما کے گھر چلا رہے ہیں.اور میں گھر کے پیسوں سے سوشل میڈیا ...🤧

28/05/2025

شدید گرمی میں آپ کو چھاؤں، چھت اور پنکھا میسر ہیں تو آپ بڑی عافیت میں ہیں، اس پر شکر ادا کیجیے!

*قربت رشتوں سے نہیں، احساس سے ہوتی ہے*💫
21/05/2025

*قربت رشتوں سے نہیں، احساس سے ہوتی ہے*💫

"بہترین لوگ غیر متوقع طور پر آتے ہیں اور تعلق ہمیشہ حقیقی ہوتا ہے۔"
21/05/2025

"بہترین لوگ غیر متوقع طور پر آتے ہیں اور تعلق ہمیشہ حقیقی ہوتا ہے۔"

انسان کی سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ وہ دوسرے انسانوں سے ہمدردی رکھے۔مذہب، قوم، نسل، یہ سب ثانوی ہیں۔اصل انسان وہ ہے جو دوسر...
14/05/2025

انسان کی سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ وہ دوسرے انسانوں سے ہمدردی رکھے۔
مذہب، قوم، نسل، یہ سب ثانوی ہیں۔
اصل انسان وہ ہے جو دوسروں کے دکھ کو
اپنا دکھ سمجھ سکے۔
ہمدردی ہی امن کی بنیاد ہے۔

برٹرینڈ رسل

ٹھنڈی روٹیاں ہمیشہ اسی کے حصے میں آتی ہیں جو کما کر دیر سے گھر لوٹتا ہے ...🖤
14/05/2025

ٹھنڈی روٹیاں ہمیشہ اسی کے حصے میں آتی ہیں جو کما کر دیر سے گھر لوٹتا ہے ...🖤

“میں کچھ نہیں مانگتا…”ایک خاموش سی نظر، بس حسرت سے دیکھتی ہے۔نہ کوئی زبان ہے فریاد کی،نہ کوئی ہاتھ ہے سوال کا۔یہ ننھا وج...
14/05/2025

“میں کچھ نہیں مانگتا…”
ایک خاموش سی نظر، بس حسرت سے دیکھتی ہے۔
نہ کوئی زبان ہے فریاد کی،
نہ کوئی ہاتھ ہے سوال کا۔
یہ ننھا وجود… سڑک کے سخت فرش پر بیٹھا
ایک دنیا کو تکتا ہے—
جہاں کھانے کی خوشبو ہے،
مگر اُس کے لیے نہیں ہے۔

انسان روئے تو آواز گونجتی ہے،
انسان بھوکا ہو تو ریاستیں جاگتی ہیں…
مگر یہ معصوم؟
نہ آواز ہوتی ہے، نہ سننے والا۔

کتنی خاموش بھوکیں روز مرتی ہیں…
کتنی نظروں کی امیدیں کچلی جاتی ہیں…
بس ایک بار…
کسی بےزبان کی خاموشی کو سننے کی کوشش کیجیے۔

رفعت وانی
انسانیت میری پہچان ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

"یہ بھوکی آنکھیں کچھ نہیں کہہ سکتیں…
نہ مانگ سکتی ہیں، نہ خرید سکتی ہیں۔
سرد گرم فرش پر بیٹھ کر صرف حسرت سے دیکھ سکتی ہیں۔"
انسان کی بھوک پر تو صدا لگتی ہے،
مگر سڑکوں پر پلنے والے ان معصوموں کی بھوک ہمیشہ خاموش رہتی ہے۔
کبھی کسی خاموش بھوکے کی صدا سننے کی کوشش کیجیے۔ 🥺

Address

Nasirqureshi03472296@gmail. Com
Murree
03472

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nasir Qureshi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share