Olas Cafe

Olas Cafe Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Olas Cafe, Cafe, السیف مارکیٹ نوشہرہ بائی پاس چوک نوشہرہ, Nowshera.

24/11/2026
01/11/2026

Olas Cafe معیار اور اعتماد کا نام! ☕❤️

نوشہرہ میں اپنے بہترین ذائقے، معیاری ناشتے اور صارفین کے اعتماد کی بدولت اولس کیفے ایک منفرد پہچان بنا رہا ہے۔
اسی سلسلے میں یوفون کے اعلیٰ افسران، جن میں تقریباً 35 آر ایس اوز (RSOs)، آر ایس ایمز (RSMs) اور دیگر ذمہ دار افسران شامل تھے، اولس کیفے نوشہرہ پہنچے اور یہاں خصوصی ناشتے سے لطف اندوز ہوئے۔

معزز مہمانوں نے اولس کیفے کے ناشتے کے ذائقے، معیار اور بہترین انتظامات کو خوب سراہا۔ اس موقع پر یادگار تصاویر اور ویڈیوز بھی بنائی گئیں۔
اولس کیفے کا عزم ہے کہ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں، ذائقے میں کوئی کمی نہیں اور آپ کے اعتماد کو ہمیشہ مقدم رکھا جائے گا۔

آپ سب کی محبت اور اعتماد ہی ہماری اصل کامیابی ہے۔
OLAS CAFE NOWSHERA
☕ Taste • Quality • Trust

29/10/2026

Olas Cafe Nowshera
نوشہرہ کا مشہور فوڈ ویلاگر کا وزٹ ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔

نوشہرہ اولس کیفے (Olas Cafe ) نوشہرہ کو درج ذیل عملے کی فوری ضرورت ہے: تجربہ کار ڈش واشر صفائی ستھرائی اور برتن دھونے کے...
09/10/2026

نوشہرہ اولس کیفے (Olas Cafe ) نوشہرہ کو درج ذیل عملے کی فوری ضرورت ہے:
تجربہ کار ڈش واشر صفائی ستھرائی اور برتن دھونے کے کام میں ماہر۔اچھی پیکج کے ساتھ
پروفیشنل ویٹر خوش اخلاق، تعلیم یافتہ، باصلاحیت اور ہوٹلنگ کے شعبے میں تجربہ رکھنے والے امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
📍 پتہ: السیف مارکیٹ، جی ٹی روڈ، نزد KFC نوشہرہ
رابطہ نمبر: 0313-9090932
واٹس ایپ: 0313-9090932
☕ OLAS CAFE NOWSHERA

14/09/2026

چائے اور وہ عمدہ زائقے والے پیزا بھی رام نہیں جو مارکیٹ میں ھے ۔۔۔۔

12/08/2026

ہم ڈھول بجانے والے کو حقیر سمجھتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ اپنے ہنر کی دھن پر ہمیں رقص کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ وہ صرف ڈھول بجاتا ہے، اور ہم اپنے جسم کو اس کی دھن پر حرکت دینے لگتے ہیں؛ پھر بھی ہم اسے کمتر سمجھتے ہیں اصل بڑائی انسان کے پیشے میں نہیں، اس کے ہنر، کردار اور انسانیت میں ہے۔ ہر محنت کرنے والا انسان عزت کے لائق ہے۔انسان سب ایک جیسے ہیں؛ کوئی بھی حقیر یا بڑا نہیں ہوتا۔

11/08/2026

Olas Cafe Nowshera
CAFE

Address

السیف مارکیٹ نوشہرہ بائی پاس چوک نوشہرہ
Nowshera
0923

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Olas Cafe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category