Ms Brand

Ms Brand We Provide All kind of foods 😉

🎉 بس کچھ دن اور! انتظار ختم ہونے والا ہے۔🍽️ نیا انداز، نئے ذائقے اور بہترین معیار کے ساتھ!ایم ایس جونگڑہ ریسٹورنٹ اکبرپو...
21/10/2026

🎉 بس کچھ دن اور! انتظار ختم ہونے والا ہے۔
🍽️ نیا انداز، نئے ذائقے اور بہترین معیار کے ساتھ!
ایم ایس جونگڑہ ریسٹورنٹ اکبرپورہ
✨ گرینڈ اوپننگ بہت جلد! ✨
تمام معزز اہلِ اکبرپورہ اور گردونواح کے دوستوں کو افتتاحی تقریب میں خصوصی دعوت دی جائے گی۔
❤️ آپ کی محبت، ہمارا حوصلہ
🤝 آپ کا اعتماد، ہماری پہچان
معیار اور مقدار — MS کی پہچان!

05/10/2026
ایم ایس برانڈ کی جانب سے ایک نیا آغاز! ✨ایم ایس برانڈ بہت جلد ایک نئی طرز اور نئے انداز کے ساتھ اکبرپورہ اور مضافات کے غ...
23/09/2026

ایم ایس برانڈ کی جانب سے ایک نیا آغاز! ✨
ایم ایس برانڈ بہت جلد ایک نئی طرز اور نئے انداز کے ساتھ اکبرپورہ اور مضافات کے غیور عوام کے لیے ایک نئے ریسٹورنٹ کا افتتاح کرنے جا رہا ہے۔ ❤️
ہماری کوشش ہوگی کہ یہاں آپ کو آپ کے معیار اور ذوق کے مطابق بہترین کھانے، بہترین ماحول اور بہترین سروس فراہم کی جائے۔
اس نئے سفر میں ہمیں ہمیشہ کی طرح آپ لوگوں کی محبت، اعتماد اور سپورٹ کی ضرورت ہوگی۔ ❤️
MS برانڈ
معیار اور مقدار — MS کی پہچان

مشورہ درکار ہے! السلام علیکم! ❤️ایم ایس برانڈ بہت جلد اکبرپورہ میں ایک نئے ریسٹورنٹ کا افتتاح کرنے جا رہا ہے، جہاں آپ کے...
16/09/2026

مشورہ درکار ہے!

السلام علیکم! ❤️
ایم ایس برانڈ بہت جلد اکبرپورہ میں ایک نئے ریسٹورنٹ کا افتتاح کرنے جا رہا ہے، جہاں آپ کے لیے مزیدار کھانوں کی ایک نئی رینج پیش کی جائے گی۔
🍽️ مختلف اقسام کے پلیٹرز
🐔 کڑاہی
🔥 باربی کیو
🍛 بیف پلاؤ
🍗 چکن پلاؤ
🥘 بیف روش
اور بہت کچھ! 😋
اب ضرورت ہے اس نئے ہوٹل کے لیے ایک خوبصورت اور یاد رہنے والے نام کی۔
MS __________ ?
آپ کے خیال میں MS کے ساتھ کون سا نام بہترین رہے گا؟
👇 کمنٹ میں اپنا پسندیدہ نام ضرور تجویز کریں۔
شاید آپ کا تجویز کردہ نام ہی ہمارے نئے ہوٹل کی پہچان بن جائے! ❤️
شکریہ — MS برانڈ

27/08/2026

ایم ایس نان شاپ اکبرپورہ
معیار اور مقدار ایم ایس نان شاپ کی پہچان۔
0311-9659588

24/08/2026

ایم ایس نان شاپ اکبرپورہ
معیار اور مقدار ہماری پہچان۔
0311-9659589

Address

Akbarpura
Nowshera

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ms Brand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share