Zait Ullah

Zait Ullah اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


# Highlights

01/01/2026

میرا 2026 کے پہلا دن کا پہلا جملہ✍️
عقیدہ ختم نبوت زندہ باد 💪💪💪

11/08/2025

میں Zait Ullah یہ واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نئی پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا
# گل زمین حقانی

15/07/2025

پوتے کا سوال اور
دادا کا جواب:
ایک نوجوان نے اپنے دادا جان سے پوچھا ٬
دادا جان! آپ لوگ پہلے کیسے رہتے ہیں؟
نہ لائیٹ٬ نہ جہاز٬ نہ انٹرنیٹ ٬ نہ کمپوٹر٬۔ نہ فلم٬ نہ ٹی وی٬۔ نہ اے سی٬ نہ گاڑی٬ نہ فون ٬

دادا جان نے جواب دیا
جیسے تم لوگ ابھی رہ رہے ہو نہ قرآن٬۔ نہ دین٬ نہ اسلام ٬ نہ روزہ٬۔ نہ نماز ٬ نہ شفقت ٬ نہ احترام ٬ نہ ادب٬ نہ اخلاق ٬ نہ شرم٬ نہ حیا ٬ بس فرق٬ صرف اتنا ہےکہ ہم دنیا سے بے خبر تھے اور آپ دین سے بے خبر
ہیں

Typist Zait Ullah Zait Ullah

10/07/2025

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

08/07/2025

I Need 5k Followers
Thank you
Jazak allah khir 🌹🌹🌹🌹🌹🌹

04/07/2025

16/06/2025


Follow page💯💯💯💯💯💯💯💯

Address

Peshawar

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zait Ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category