12/08/2026
✨ مڈ ٹرم امتحانات کے نتائج، ایوارڈ ڈسٹری بیوشن اور الوداعی تقریب کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ طلبہ، اساتذہ اور انتظامیہ اس یادگار تقریب کو شاندار اور پُروقار بنانے کے لیے بھرپور محنت کر رہے ہیں
WANA MODEL SCHOOL AND COLLEGE