18/05/2026
دل سے شکریہ محترم ڈی ایس پی صاحب ❤️آپ کی Chef Cooks آمد ہمارے لیے عزت اور خوشی کی بات ہے۔آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے بہت معنی رکھتی ہے۔ ☕🍕✨دعا ہے آپ ہمیشہ ایسے ہی عوام کی خدمت کرتے رہیں۔ایک بار پھر تہہ دل سے شکریہ ڈی ایس پی صاحب! 🤝🔥