19/10/2026
🎉🌹 دل کی گہرائیوں سے مبارک باد! 🌹🎉
MFC Management
کی طرف سے ذوالفقار حیدر کو
GB Corporal
میں بھرتی ہونے پر بہت بہت مبارک باد! 🇵🇰❤️
اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے اور آپ کو اپنے فرائض ایمانداری اور بہادری سے سرانجام دینے کی توفیق دے۔ آمین 🤲
آپ کی کامیابی پر ہمیں فخر ہے! 💐
❤️ MFC Management
📍 MFC Restaurant, Ali Chowk, Skardu