Trending Pakistan

Trending Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Trending Pakistan, Islamabad.

06/05/2026

پشاور کرکٹ اسٹیڈیم میں شاہد ملنگ کی ریہرسل نے “معرکۂ حق” کی تیاریوں کو نئی روح بخشی ہے۔

A special “Jashn-e-Fatah – Marka-e-Haq” celebration will be held on May 7 at Peshawar Cricket Stadium, featuring the par...
05/05/2026

A special “Jashn-e-Fatah – Marka-e-Haq” celebration will be held on May 7 at Peshawar Cricket Stadium, featuring the participation of PSL 2026 champions Peshawar Zalmi players, highlighting unity and national spirit. 🇵🇰

پشاور کرکٹ اسٹیڈیم میں جشنِ فتح — معرکۂ حق⚡🇵🇰 کے عنوان سے 7 مئی 2026 کو  ایک یادگار تقریب منعقد کی جائے گی۔ یہ خصوصی پر...
04/05/2026

پشاور کرکٹ اسٹیڈیم میں جشنِ فتح — معرکۂ حق⚡🇵🇰 کے عنوان سے 7 مئی 2026 کو ایک یادگار تقریب منعقد کی جائے گی۔ یہ خصوصی پروگرام آپریشن بنیان المرصوص کی تکمیل کے ایک سال پورا ہونے کے موقع پر منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر کنسرٹ، مختلف خصوصی پرفارمنسز، شاندار آتش بازی اور دیگر تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام کیا جائے گا۔ توقع ہے کہ پشاور کی عوام بڑی تعداد میں اس ایونٹ میں شرکت کرے گی اور یہ دن ایک پرجوش اور یادگار انداز میں منایا جائے گا۔

04/05/2026

پشاور کرکٹ اسٹیڈیم میں 07 مئی کو شام 4:30 بجے “جشنِ فتح – معرکۂ حق” کے عنوان سے ایک عظیم الشان اور پروقار تقریب منعقد کی جائے گی، جس کا مقصد قومی بہادری، قربانی اور حب الوطنی کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔

تقریب میں لائیو میوزک پرفارمنس، ملٹری بینڈ، فرنٹیئر کور کی نمائش، مارشل ڈانس، سی ٹی ڈیمو، مختلف آرمز ڈسپلے اور فائر پاور ڈیمونسٹریشن شامل ہوں گے، جبکہ رات کو شاندار آتش بازی بھی کی جائے گی۔

اس موقع پر نامور فنکار ساحر علی بگا، نتاشا بیگ اور خماریاں بینڈ اپنی پرفارمنس پیش کریں گے۔ یہ ایونٹ قومی اتحاد، امن اور حب الوطنی کے جذبے کے اظہار کا ایک منفرد موقع ہوگا۔

27/02/2026

آپریشن غضب للحق کی تازہ صورتحال (27 فروری 2026، 2145 بجے)

پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کے بعد پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افواج نے متعدد طالبان چیک پوسٹس کو کامیابی سے نشانہ بنایا اور تباہ کر دیا۔ افغان طالبان کے فوجی آریانہ کمپلیکس، دبگئی چیک پوسٹ، پولیس ہیڈکوارٹر اور ذاکرخیل پوسٹ کو مکمل طور پر تباہ کیا گیا۔

پاک فوج نے دشمن کو چیک پوسٹس چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور کر دیا، جبکہ آپریشن غضب للحق ابھی جاری ہے اور اپنے اہداف کے حصول تک جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

26/02/2026

ALLAH-O-AKBAR Op Ghazab Ul Haq 🇵🇰🔥⚡️

ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ دو کارروائیوں کے دوران خوارجی عناصر کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے آٹھ دہ...
27/12/2025

ضلع کرم میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ دو کارروائیوں کے دوران خوارجی عناصر کے خلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے آٹھ دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ علاقے میں کلیئرنس اور سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔

19/12/2025

خیبرپختونخوا: عوامی مسائل پر مبنی ویڈیو نے حکومتی خاموشی پر سوالات اٹھا دیے

17/12/2025

باجوڑ پولیو ڈیوٹی پر مامور خوارج کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکار کے باپ کی اپنے بیٹے کے جنازے پر بارگاہ الہی میں فریاد اور خوارج کو بددعائیں

Address

Islamabad

Telephone

+92518990937

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trending Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Trending Pakistan:

Share