Waseem Akram official

Waseem Akram official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waseem Akram official, Arabian Restaurant, changa bhalessaa, Doda.

✦﷽✦
✦.لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ.❤
┏━━━━━�••━━━━━┓
☆ ᴬˡˡᵃʰ ᵖʳᵒᵗᵉᶜᵗ ᵘˢ ᶠʳᵒᵐ ᵈᵃʲʲᵃˡⁱᶜ ᶠⁱᵗⁿᵃ☆
┗━━━━━�••━━━━━┛
❀الله✪The still believe✪الله❀
اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُْتَكْبِـرِيْنَ�
بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا

*إنا لله وإنا إليه راجعون*بہت ہی افسوس ناک خبر ہے  *حضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی صاحب* آج فجر کی نماز  سے قبل اللہ ک...
29/06/2026

*إنا لله وإنا إليه راجعون*

بہت ہی افسوس ناک خبر ہے
*حضرت مولانا سید سلمان حسینی ندوی صاحب* آج فجر کی نماز سے قبل اللہ کے پیارے ہوگئے
عالم اسلام کا وہ شیر ببر جنکی ایک آواز سے باطل کے خیموں میں زلزلہ پیدا ہوجاتا تھا۔
وہ آج ہمارے درمیان نہ رہے
یہ خبر مصدق ہے۔
اللہ حضرت والا کی بال بال مغفرت فرمائے،اور انکی تمام خدمات کو قبول فرمائے ۔
تدفین و نماز جنازہ بعد نماز عصر جامعہ سید احمد شہید کٹولی ملیح آباد میں ہوگی۔

26/06/2026

1 کربلا کی خاک آج بھی یہ صدا دیتی ہے،
حسینؓ حق کے لیے سر کٹا کر بھی زندہ ہیں۔

2 سر جھکا نہ باطل کے سامنے کبھی حسینؓ کا،
یہی تو درس ہے ہر دور کے انسان کے لیے۔

3 شہادتوں کا سفر جب بھی یاد آتا ہے،
حسینؓ کا نام دل کو حوصلہ دے جاتا ہے۔

4 کربلا نے سکھایا ہے حق پہ ڈٹے رہنا،
حسینؓ نے سکھایا ہے سر کٹا دینا، جھکانا نہیں۔

5 ہر دل میں محبتِ حسینؓ آباد رہے،
ہر لب پہ ہمیشہ ان کا نام رہے۔

   #الاسلام  #الحج
17/05/2026


#الاسلام
#الحج

 #قربانی  #السلام  #الحج  #السعودية
16/05/2026

#قربانی
#السلام
#الحج
#السعودية

القرآن الكريم میں جمعہ کے دن سورۃ الكهف پڑھنے کی بڑی فضیلت بیان ہوئی ہے۔ احادیث میں آتا ہے کہ:“جو شخص جمعہ کے دن سورۃ ال...
14/05/2026

القرآن الكريم میں جمعہ کے دن سورۃ الكهف پڑھنے کی بڑی فضیلت بیان ہوئی ہے۔ احادیث میں آتا ہے کہ:
“جو شخص جمعہ کے دن سورۃ الكهف پڑھے، اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان نور روشن کر دیا جاتا ہے۔”
ایک اور روایت میں ہے کہ سورۃ الكهف کی ابتدائی یا آخری آیات یاد کرنے والا دجال کے فتنے سے محفوظ رہے گا۔
جمعہ کے دن سورۃ الكهف پڑھنے کی چند فضیلتیں:
دل کو سکون اور ایمان میں مضبوطی ملتی ہے
گناہوں کی معافی اور رحمت کا سبب بنتی ہے
انسان کو فتنوں سے بچاتی ہے
قیامت کے دن نور کا باعث بنے گی
دجال کے فتنے سے حفاظت کا ذریعہ ہے
جمعہ کے دن فجر سے لے کر مغرب تک کسی بھی وقت سورۃ الكهف پڑھی جا سکتی ہے، البتہ جلد پڑھ لینا بہتر سمجھا جاتا ہے۔



عرفان بٹ ندوی

With عرفان بٹ ندوی – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉
05/05/2026

With عرفان بٹ ندوی – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔آپ کے غم میں ب...
27/04/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ، اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔
آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں، اللہ مرحوم کو جنت الفردوس نصیب فرمائے۔
یہ بہت بڑا صدمہ ہے، اللہ آپ کو صبر دے اور مرحوم پر اپنی رحمت نازل فرمائے۔
اللہ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے، آپ کو صبر عطا فرمائے۔
غم کی اس گھڑی میں ہم آپ کے ساتھ ہیں، اللہ آسانی
فرمائے۔
وســـــــــــــــــیم اکرم✍️

قفس کی قید کٹی، پھر بہار آئی ہےمبارک ہو کہ تمھیں پھر قرار آئی ہےسزا کی رات ڈھلی، صبحِ نجات آئیمبارک ہو کہ تمھیں پھر حیات...
27/04/2026

قفس کی قید کٹی، پھر بہار آئی ہے
مبارک ہو کہ تمھیں پھر قرار آئی ہے

سزا کی رات ڈھلی، صبحِ نجات آئی
مبارک ہو کہ تمھیں پھر حیات آئی

قفس سے نکلے ہو سرخرو ہو کر
مبارک ہو لوٹے ہو آبرو ہو کر

اسیر تھا جو کبھی آج وہ آزاد ہوا
مبارک اس کو کہ پھر زندگی آباد ہوا
Mehraj Malik

Address

Changa Bhalessaa
Doda
182203

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseem Akram official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share