Akram Khatana

Akram Khatana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Akram Khatana, Restaurant, Srinagar.

دل کرتا ھے تیرے سادگی پہ ایک غزل لکھ دوں ،،✍️لیکن افسوس تیرے معیار کے الفاظ نہیں ملتے ۔
06/06/2023

دل کرتا ھے تیرے سادگی پہ ایک غزل لکھ دوں ،،✍️
لیکن افسوس تیرے معیار کے الفاظ نہیں ملتے ۔

01/05/2023
22/04/2023

بچا کے رکھا ہے خود کو تیری خاطر
کوئی پیار سے بھی دیکھے تو برا لگتا ہے

Restaurant

کتنی مختصر سی ہے ____ محبت کی داستاں..!!! خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم..!!!
17/04/2023

کتنی مختصر سی ہے ____ محبت کی داستاں..!!!

خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم..!!!

الفاظ کےــــــ جھوٹے بندھن میں آغاز کےــــــ گہرے پردوں میںہر شخص ـــــ محبت کرتا ہےحالانکہ محبت کچھ بھی نہیں سب جھوٹے ر...
13/04/2023

الفاظ کےــــــ جھوٹے بندھن میں
آغاز کےــــــ گہرے پردوں میں

ہر شخص ـــــ محبت کرتا ہے
حالانکہ محبت کچھ بھی نہیں

سب جھوٹے رشتے ناطے ہیں
سب دل رکھنے کی باتیں ہیں

کب کون کسی کا ہوتا ہے؟؟؟
سب اصلی روپ چھپاتے ہیں

احساس سے خالی لوگ یہاں
لفظوں کے تیر چلاتے ہیں

اک بار نظر میں آ کے وہ
پھر ساری عمر رلاتے ہیں

خلوص و محبت مہر و وفا
سب رسمی رسمی باتیں ہیں

ہر شخص خودی کی مستی میں
بس ـــــ اپنی خاطر جیتا ہے
کون کسی کے لیے مرتا ہے .......!!!
اکرم کھٹانہ

Address

Srinagar

Telephone

+919906236249

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akram Khatana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Akram Khatana:

Share

Category