Mohammad Atahar Ali Bazmi

Mohammad Atahar Ali Bazmi MUHAMMAD ATHAR ALI BAZMI INDIA 3 MARCH 1985
I AM IN HAFIZ AND ALIM
I AM IN NOW WORK THOOTHUKUDI

31/05/2026

ہر بات پر 'ہاں' کہنا اور دوسروں کو خوش کرنے کی مسلسل کوشش کرنا اچھائی نہیں،بلکہ یہ اپنے ہی ہاتھوں اپنے ذہنی سکون اور اپنی عزتِ نفس کا قتل کرنے کے برابر ہے،اپنی حدود طے کریں اور جہاں ضرورت ہو وہاں پورے اعتماد سے 'نا' کہنا سیکھیں۔

31/05/2026
31/05/2026

اگر آپ نے بیٹی کو تعلیم دے کر، سنوار کر ہیرے جیسا بنایا ہے، تو پھر وہ ہیرا کسی "جوہری" کو تھمائیں، کسی کباڑیے کو نہیں۔

ہیرے کی جگہ ہمیشہ بادشاہوں کے تاج میں ہوتی ہے۔
MD ATHAR ALI BAZMI

غصہ کر کے خود کو سزا نہ دیں! 🤫❌غصہ وہ عارضی جنون ہے جس میں غلطی کسی اور کی ہوتی ہے لیکن نقصان ہم اپنا ذہنی سکون اور صحت ...
31/05/2026

غصہ کر کے خود کو سزا نہ دیں! 🤫❌
غصہ وہ عارضی جنون ہے جس میں غلطی کسی اور کی ہوتی ہے لیکن نقصان ہم اپنا ذہنی سکون اور صحت برباد کر کے کرتے ہیں۔ اپنے اعصاب پر قابو رکھیں اور مسکراتے رہیں۔ 💯🌱
MUHAMMAD ATHAR ALI BAZMI

جب دو لڑکیاں شاپنگ پر جائیںتو خریداری کمیہ والا لوں یا وہ والا؟پر بحث زیادہ ہوتی ہے 😂آخر میں نکلتی ہیںتین گھنٹے بعددو تھ...
25/01/2026

جب دو لڑکیاں شاپنگ پر جائیں
تو خریداری کم
یہ والا لوں یا وہ والا؟
پر بحث زیادہ ہوتی ہے 😂
آخر میں نکلتی ہیں
تین گھنٹے بعد
دو تھیلیاں
اور
دس سیلفیاں 📸😜

With Abna E Jamia Akkalkuwa – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉
25/01/2026

With Abna E Jamia Akkalkuwa – I'm on a streak! I've been a top fan for 4 months in a row. 🎉

23/12/2025

Address

Thoothukudi
628002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohammad Atahar Ali Bazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mohammad Atahar Ali Bazmi:

Share

Category