Amjad Malik ghanool

Amjad Malik  ghanool اپنا پاکستان اپنا دیس

31/12/2025
31/12/2025

💖جا رہا ہے یہ سال بھی یادوں کا نظرانہ دے کر اگر ہو گٸ ہو ہم سے کوھی خطا_ تو معاف کر دینا 👋👋

With Mansehra News – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
08/12/2025

With Mansehra News – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

04/12/2025

Mansehra News DPO Shangla mansehir

04/12/2025

پاکستان سویٹ ہوم پری کیڈٹ کالج، اسلام آباد کے لیے رجسٹریشن جاری ہے۔

رجسٹریشن 5th، 6th، 7th، اور 8th کے لیے کی جا رہی ہے۔

صرف یتیم بچے داخلے کے لیے اہل ہیں۔

رجسٹریشن دیے گئے لنک پر کروائیں: www.pakistansweethome.org.pk

مزید معلومات کے لیے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں:
0333 8410011، 0335 1118476، 0327 5009820

Pakistan Sweet Home is an orphanage in Pakistan for abandoned children providing basic necessities of life, including education, home, & healthcare.

ڈی پی او ہری پور فرحان خان تبدیلشفیع اللہ خان گنڈا پور نئے ڈی پی او ہری پور تعیناتشفیع اللہ خان گنڈا پور اس سے قبل ڈی پی...
04/12/2025

ڈی پی او ہری پور فرحان خان تبدیل
شفیع اللہ خان گنڈا پور نئے ڈی پی او ہری پور تعینات
شفیع اللہ خان گنڈا پور اس سے قبل ڈی پی او مانسہرہ کے فرائض سرانجام دے چکے ہیں
ان کی مانسہرہ تعیناتی کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ان کی کاروائیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہیں انھوں نے جرائم پیشہ افراد کو زیر زمین جانے پر مجبور کیا جبکہ
انہوں نے مانسہرہ میں سوشل میڈیا بالخصوص ٹک ٹاک پر فحاشی پھیلانے والوں کے خلاف بھی کئی کاروائیاں عمل میں لائیں
امید کی جارہی ہے کہ ہری پور میں بھی شفیع اللہ گنڈاپور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف خوف کی علامت بن کر ان کا خاتمہ یقینی بنائیں گے

یہ خاتون رنگت سے  کالی ہے اس لئے لوگ اور سوشل میڈیا پر اس کا مزاق اڑایا جا رہا ہے یہاں تک کہ اس سے جھوٹا محبت کرنے والے ...
31/01/2025

یہ خاتون رنگت سے کالی ہے اس لئے لوگ اور سوشل میڈیا پر اس کا مزاق اڑایا جا رہا ہے یہاں تک کہ اس سے جھوٹا محبت کرنے والے محبوب بھی پیچھے ہٹ گیا اور لوگ بھی اس میں مزاق کے طور پر صرف انٹرسٹ لے رہے ہیں
اگر خاتون گوری ہوتی خوبصورت ہوتی تو لوگ، سوشل میڈیا سمیت اپنے محبوب اس خاتون کا ساتھ دے دیتے۔
یہاں ہمراہ معاشرہ اتنا گر چکا ہے کے دل سے کی جانے والی چاہت اور محبت سے کوئ سروکار نہیں رکھتا، اس رشتے سے کوئ سروکار نہیں کسے کے غم درد سے کوئ تعلق نہیں کوئ احساس تک نہیں
میں زاتی طور پر اس آدمی کو انسانیت کا مجرم ٹھہراتا ہوں ، اس لڑکی کا یہ شخص مقروض ہے
چھپنے کے بجائے اس سے مل لیتے اس سے بات کرتے اور خوشی وہ افہام سے یہ مسلہ حل کر لیتے اور اس خاتون کو قبول کر لیتے اور اگر قبول نہیں بھی کرتے کم از کم اس کو اپنے گھر میں لا کہ عزت تو دے دیتے اور با عزت طریقے سے اسے اپنے ملک روانہ کرکے انسانیت کو فروغ دیتے
مگر ہمارا معاشرہ 🥲💔

28/11/2024

معذرت کے ساتھ پوسٹ لگانی نہیں چاہیے لیکن کافی لوگوں کی پوسٹوں کو دیکھ کر برداشت نہ ہوا یار مرنا ایک دن سب نے لیکن اتنا بندہ دشمن کے موت پہ بھی خوش نہیں ہوتا جتنے ہمارے دوست بھائی اپنے بھائیوں پہ مسلمان بھائیوں کو دیکھ کر خوش ہویے کافی دکھ کی بات ہے یار کچھ تھوڑی شرم کرو یار کہ وہ بھی تو کسی کا بیٹا ہوگا کسی کا باپ ہوگا کسی کا بھائی ہوگا اگر اس کی جگہ تم ہوتے یا تمہارا کوئی رشتہ دار ہوتا تو تم لوگوں پہ کیسی گزرتی ایک طرف جوان بھائیوں کا خون بہہ رہا ہے اور دوسری طرف ہمارے بھائی فیس بک پہ خوش ہو رہے ہیں پوسٹیں لگا کر واہ مبارک ہو اپ لوگوں کو یار سیاست اپنی جگہ لیکن ہوگا تو وہ بھی مسلمان کا بیٹا ہی خدارا کسی پہ تنقید نہ کریں اور سمجھ سوچ کے پوسٹیں لگائیں اور جتنے بھائی شہید ہوئے ہیں ان کے گھر والوں کے دکھ میں ا اتنے ہی شریک رے بہت شکریہ ۔۔۔۔

Address

Balakot

Telephone

+923455264143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Malik ghanool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amjad Malik ghanool:

Share