27/05/2026
�
دبئی کیفے ایکسپریس اور دبئی کیفے چترال کی جانب سے تمام معزز صارفین کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
آپ کی محبت اور اعتماد ہی ہماری کامیابی کا اصل سرمایہ ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی عید کو خوشیوں، برکتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ 🤲❤️
🎉 خوشخبری! ہم عید کے دن بھی اوپن ہیں۔
اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ ہمارے مزیدار برگرز، شوارما، پیزا، فرائز اور چترال میں پہلی بار متعارف کروایا گیا Fresh Sugarcane Juice ضرور انجوائے کریں۔ 🥤🍔🌯
📍 Visit Us or Order Online
📞 0329-1550633
📞 0344-9700633
Dubai Cafe Express | Dubai Cafe Chitral