Haq Sach Di Awaz

Haq Sach Di Awaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haq Sach Di Awaz, Restaurant, Pakistan, Faisalabad.

مولانا صاحب کا چہرہ دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے دل سینے میں نہیں رہا، بلکہ ٹکڑے ٹکڑے ہو کر بکھر چکا ہے۔ آنکھیں صرف آنسو نہ...
07/05/2026

مولانا صاحب کا چہرہ دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے دل سینے میں نہیں رہا، بلکہ ٹکڑے ٹکڑے ہو کر بکھر چکا ہے۔ آنکھیں صرف آنسو نہیں، خون رو رہی ہیں، اور زبان غم کی شدت سے گنگ ہو چکی ہے۔ آخر علماء کا قصور کیا ہے؟💔🥲
خدا کی قسم! کل سے دنیا کی ہر خوشی مر چکی ہے۔ ہنسی بھی اب بوجھ لگتی ہے، اور دل ایسا لگتا ہے جیسے کسی نے اس سے سکون چھین لیا ہو۔ نہ دل کو قرار ہے، نہ آنکھوں کو نیند نصیب ہو رہی ہے۔ شیخ صاحب کی جدائی نے دل کو اس طرح اجاڑ دیا ہے جیسے کسی نے اندر سے روح نکال کر ایک خالی جسم چھوڑ دیا ہو۔
ہر طرف خاموشی ہے… لیکن یہ عام خاموشی نہیں، یہ ایک ٹوٹے ہوئے دلوں کی چیخ ہے، ایک ایسا ماتم ہے جو سنائی نہیں دیتا مگر محسوس ہوتا ہے۔ ایسا درد… جو لفظوں میں قید نہیں ہو سکتا، جو صرف دل پر بوجھ بن کر رہ جاتا ہے 💔
یہ میرا دل کا درد ہے، جو میں نے آپ لوگوں کے ساتھ لکھا اور شیئر کیا ہے…"**

امڑی کیویں اناج کھاسی ہنڑ__ پُتر مر گئے زمین دی خاطر __ سانحہ بستی چانڈیہ مٹھو بنڈو نوتک نشیب😭
25/04/2026

امڑی کیویں اناج کھاسی ہنڑ__
پُتر مر گئے زمین دی خاطر __


سانحہ بستی چانڈیہ مٹھو بنڈو نوتک نشیب😭

پبلک میسج 🌾گندم کی کٹائی کا موسم جاری ہے،اور اس وقت ہماری مائیں اور بہنیں کھیتوں میں محنت مزدوری میں مصروف ہیں۔تمام نوجو...
15/04/2026

پبلک میسج 🌾
گندم کی کٹائی کا موسم جاری ہے،
اور اس وقت ہماری مائیں اور بہنیں کھیتوں میں محنت مزدوری میں مصروف ہیں۔
تمام نوجوانوں سے گزارش ہے کہ جب آپ موٹر سائیکل پر گزریں تو ہنسی مذاق، شور شرابہ اور غیر ضروری آوازوں سے گریز کریں۔
براہِ کرم ہماری ماؤں اور بہنوں کی عزت اور محنت کا خیال رکھیں، تاکہ وہ سکون سے اپنا کام کر سکیں۔
یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اپنے رویوں سے ایک مہذب معاشرے کا ثبوت دیں۔ 🙏
ٹک ٹاک ویڈو والی بغیرتی سے گریز کریں......

یوسف اعوانالسلام علیکم میرے علاقے کے نوجوان۔جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ ہمارے ملک پاکستان میں اج کل مہنگائی عروج پر ہے جس کی...
14/04/2026

یوسف اعوان
السلام علیکم میرے علاقے کے نوجوان۔
جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ ہمارے ملک پاکستان میں اج کل مہنگائی عروج پر ہے جس کی وجہ سے ہر گھر میں ہر نوجوان لڑکا بے روزگاری کی وجہ سے بہت پریشان ہے کیونکہ گھر کی پریشانیاں ہونے کے باوجود روزگار ڈھونڈ رہا ہے جس کی بدولت ہمارے علاقے کے کچھ نوجوان جو پہلے کسی دوسرے بڑے شہر میں کچھ فیک کمپنیوں میں کام پر پھنسے ہوئے ہیں مثلا ہمارے پاس پاکستان میں ایک چائنہ کی کمپنی جو پاکستان میں ٹینز کے نام سے مشہور ہیں۔
ٹینز کمپنی میں جو لوگ پہلے پھنسے ہوئے ہیں وہ کسی دوست یا کسی دوسرے لوگوں کو کال یا میسج کر کے بتاتے ہیں کہ میں فلاں جگہ پہ کام کر رہا ہوں افس کا کام ہے اگر اپ کو جاب چاہیے تو اپ مجھے ڈاکومنٹ بھیجیں میں اپ کی نوکری لگا دیتا ہوں اس ٹرین کمپنی میں ہمارے علاقے کے کافی نوجوان پھنسے ہوئے ہیں۔
ٹیمز کمپنی میں موجود ہمارے علاقے کے دو نوجوان ایک کا تعلق موضع کچی بہار شاہ جس کا نام *مرید اصغر بجر* والد *فقیر محمد بجر* ہے جس کا تعلق ہمارے علاقے کی مشہور بستی بجر سے ہے
دوسرے لڑکے کا نام جو کہ ہمارے شہر کروڑ کا رہائشی ہے جس کا نام *علی سیال* ہے
یہ دو بندے علاقے میں موجود نوجوان نسل کو نوکریوں کا جھانسہ دے کر اپنے پاس اوکاڑا شہر میں بلواتے ہیں۔
غریب اور بے روزگار نوجوان اپنے علاقے سے جیسے ہی ان کے پاس پہنچتے ہیں تو یہ لوگ اپس میں ان کا گروپ ہوتا ہے تو یہ ان کا کوئی ایک بڑے سے انٹرویو کرواتے ہیں انٹرویو کے دوران یہ 10 ہزار روپے کی ڈیمانڈ کرواتے ہیں کہ 10 ہزار جمع کراؤ اپ کی جوائننگ فیس ہے جب یہ پیسے لے لیں تو پھر یہ کہتے ہیں کہ گھر سے 70 ہزار روپے منگواؤ جس سے اپ ہماری کمپنی کی پروڈکٹ لو گے تو اپ کے پاس کوائن اکٹھے ہوں گے تو پھر اپ کو یہ پروڈکٹ جا کر گلی گلی میں سیل کرنے ہوں گے یا کوئی ٹیم والا سسٹم ہوتا ہے تو اگے کوئی نہ کوئی بندہ جوائن کروائیں
ٹینس کمپنی کا یہ سسٹم ہوتا ہے جس میں اکثر ہمارے علاقے کے قریب نوجوان پھنس جاتے ہیں اور ان کمپنیوں میں تو نہ کوئی کھانا اور نہ کسی قسم کی اچھی رہائش ہوتی ہے اکثر نوجوان ان کمپنی کی وجہ سے پریشان ہے تو میں اپنے علاقے کے نوجوانوں سے گزارش کرتا ہوں کہ اس پیغام کو لازمی پڑھیں اور اگے شیئر کریں اپ کے شیئر کرنے سے شاہدکوئی نوجوان اس فراڈ سے بچ سکے
ابھی مجھے خبر ملی ہے کہ اس ہفتے میں بھی ہمارے علاقے کا کچھ نوجوان اس کمپنی میں پھسے ہیں

والسلام

01/04/2026

گھڑی پہنیں سے وقت نہی بدل دا محنت کرنے سے وقت بدلتا ہے

31/03/2026

مجھ سے نفرت کر وہ تیرا حق ہے میرا ہر ایک الفاظ تیرے حق میں ہوگا
میرے پیج کو فالو لازمی کرنا # #

30/03/2026

حافظ حمداللہ جمیعتی

25/03/2026

کوئی پوچھے تو بتانا حافظ آیا تھا

22/03/2026

تکبر اللہ صفات ہے انسانوں کی نہیں

12/03/2026
11/03/2026

کسانوں کی اواز بنو

Address

Pakistan
Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq Sach Di Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category