AsadQazi

AsadQazi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AsadQazi, Restaurant, Gilgit.

22/03/2025
17/02/2025

😭
گرلز مڈل سکول رحمان پور آن اللہ وانا الیہ اراجون حالیہ جماعت پنجم اور ہشتم کا ناقص رزلٹ رہنے کے بعد ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ہدایات جاری کر دی گئی تھیں کہ ناکام طلباء و طالبات کو سکولوں میں دوبارہ پڑھایا جائے گا اور ان سب کی امتحان کو ری شیڈول دینے پر غور کیا گیا تھا تاہم گرلز مڈل سکول رحمان پور میں ٹیچرز نے طالبات کو سکول میں حاضر ہونے کی اشتہار شائع کر کے خود نامعلوم افراد کی طرح سکول سے غائب ہیں اور اس ٹھٹھرتی سردی میں طالبات احتجاج کرنے پر مجبور ہوگی ہیں ۔ ٹیچرز کی پانچوں انگلیاں گھی میں ہیں اور حکام بالا خراٹے لینے میں مصروف ہے 😭😡😡
طالبات کی اس پیش قدمی کو میں سراہتا ہوں کم سے کم یہ اپنے والدین کی طرح کاہل اور کام چور نہیں بنیں ۔ حکام بالا اس بارے میں جلدی سے نوٹس لیں بصورت دیگر حالات کی زمدار انتظامیہ ہوگی ۔
آیے باقی کہانی انہی کی زبانی سنتے ہیں

12/10/2024

shikwa iqbal

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AsadQazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category