HOME MADE CAFE

HOME MADE CAFE FastFood Cafe near gate no 2 Multigarden B17 islamabad

یہ اسلام آباد کے سیکٹر E11/2  کے مرکز میں ایک کیفے ہے Partea کے نام سے ۔۔۔۔یہ انڈے بیچنے والے دو لڑکے اس کیفے پر جاتے ہی...
13/01/2025

یہ اسلام آباد کے سیکٹر E11/2 کے مرکز میں ایک کیفے ہے Partea کے نام سے ۔۔۔۔
یہ انڈے بیچنے والے دو لڑکے اس کیفے پر جاتے ہیں اور مرضی کی چیز آرڈر کرتے ہیں کھاتے ہیں اور بغیر پیسے دئیے نکل جاتے ہیں ۔۔
میں نے مالک سے پوچھا کہ یار یہ کیا ماجرا ہے جیسے ہی وہ چھوٹے بچے اندر داخل ہوئے تو نے سٹاف کو آواز لگائی کہ چلو بھئی ریگولر کسٹمرز آ گئے ہیں ان کا آرڈر نوٹ کرو۔۔تو کیفے کا مالک بولا ۔۔۔
یہ پہلے دن سے میرے مہمان ہیں ٹھنڈ میں روز اپنے گھر والوں کی خواہشات کوپورا کرنے اور گھر منتظر لوگوں کے پیٹ بھرنے کا سامان کرنے کی غرض سے دس بجے رات تک یہ پھرتے ہیں لوگوں کے سخت مزاجوں کا غصوں کا جھڑکیوں کا سرد ہوا کا بارش کا ہر چیز کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں ۔۔۔
میں ان کی حوصلہ افزائی ان کو مفت چائے سوپ یا جو یہ چاہیں دے کر کرتا ہوں ۔۔۔
ایک جوتے پالش کرنے والا سائیں اور دو یہ بچے میرے ریگولر کسٹمرز ہیں جسکی پیمٹ اللہ کسی نا کسی طریقہ سے کروا دیتا ہے ۔۔۔
مجھے یہ منظر بہت خوبصورت لگا۔ ہمارے معاشرے میں ہر جگہ ایسے بچے پھر رہے ہیں آپ بھی انکو ریگولر کسٹمرز بنائیں اور پیمنٹ اللہ سے لیں ۔۔۔

وسلام

یک برگر کے ساتھ دو کمپنیز کی بوتلیں   فُل ٹھنڈی  یعنی  دو  بہنوں( پیپسی + نیکسٹ)   کا  اکلوتا بھائی  ( انڈا شامی برگر)🏃🏃...
05/01/2025

یک برگر کے ساتھ دو کمپنیز کی بوتلیں فُل ٹھنڈی

یعنی دو بہنوں( پیپسی + نیکسٹ) کا اکلوتا بھائی ( انڈا شامی برگر)

🏃🏃🚶🚶

05/01/2025
چکن شوارمہ ۔۔،۔
05/01/2025

چکن شوارمہ ۔۔،۔

بی سیونٹین B17 کی عوام کے لیے خوش خبری اب اپکے اپنے شہر B17 میں Home MAde cafe  لایا فاسٹ فوڈ اور ریفریشمنٹ کی مکمل وارھ...
21/08/2022

بی سیونٹین B17 کی عوام کے لیے خوش خبری اب اپکے اپنے شہر B17 میں Home MAde cafe لایا فاسٹ فوڈ اور ریفریشمنٹ کی مکمل وارھٹی ۔وه بھی بلکل مناسب ریٹ پر تو ابھی وزٹ کریں اور انجوآے کریں

Address

Gate Number 2 Multigarden B17 Islamabad
Islamabad

Opening Hours

Monday 11:00 - 23:00
Tuesday 11:00 - 23:00
Wednesday 11:00 - 23:00
Thursday 11:00 - 23:00
Friday 11:00 - 23:00
Saturday 11:00 - 23:00
Sunday 11:30 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HOME MADE CAFE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share