03/12/2023
گاجر کا حلوہ
اجزاء۔
گاجر ایک کلو
چینی ایک کپ
خشک دودھ ایک کپ
کھویا ایک پاﺅ
بادام 15عدد
الائچی 10
گھی 2/1کپ
ترکیب۔
گاجر کو کدو کش کرکے اُبال لیں۔اب گھی میں الائچی ڈال کر اس میں گاجر ڈال کر بھونیں پھر چینی اور سوکھا دودھ ڈال کر بھونیں کہ گھی الگ ہوجائے اب کھویا ڈال کر مکس کریں اور اتار کر چھلے اور ابلے ہوئے انڈوں کے ساتھ پیش کریں۔
Chif raspi