24/07/2016
Spicy Mutton With Lasagna Strips 😍😍👌👌❤❤
ترکیب:
بیف انڈرکٹ آدھا کلو سلائس کیا ہوا
نمک حسب ذائقہ
کالی مرچ ایک چوتھائی چائے کا چمچ پسی ہوئی
کارن فلور دو کھانے کے چمچ
تیل تین کھانے کے چمچ
لزانیا شیٹس تین سے چار عددتیل تلنے کے لیےادرک ایک ٹکڑا
لہسن کے جوئے تین سے چار عدد کٹا ہوا
ہری مرچ تین سے چار عدد کٹی ہوئی
ہری شملہ مرچ ایک عدد
لال شملہ مرچ ایک عدد
ہری پیاز دو عد
گاجر ایک عدد
ٹماٹر دو عدد
اُبلے ہوئے اور سلائس کیے ہوئے
لال مرچ ایک چائے کا چمچ کٹی ہوئی
چلی گارلک سوس دو کھانے کے چمچ
وویسٹر سوس ایک کھانے کا چمچ
سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
پہلے بیف انڈر کٹ کے سلائس کاٹ کر نمک، کالی مرچ اور کارن فلور سے میری نیٹ کریں اور گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔
اب لزانیا شیٹس کو اُبال کر اسٹرپس میں کاٹ لیں۔
پھر کڑاہی میں تیل گرم کرکے ادرک، لہسن کے جوئے، کٹی ہری مرچ، ہری شملہ مرچ، لال شملہ مرچ، ہری پیاز، گاجر اور ٹماٹر شامل کرکے دو سے تین منٹ تک پکائیں۔
پھر اس میں فرائی کیا ہوا بیف اور لزانیا شیٹس شامل کردیں۔
اب نمک، لال مرچ، چلی گارلک سوس، وویسٹر سوس اور سویا سوس شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک تیز آنچ پر مکس کرکے ڈش میں نکال کر سرو کریں۔
Recipe:
Ingredients
Beef undercut ½ kg
Salt to tasteBlack pepper ¼ tsp
Corn flour 2 tbsp
Oil for fry
Lasagna sheets 3 – 4
Oil 3 tbsp
Ginger 1 piece (chopped)
Garlic cloves 3 – 4 (chopped)
Green chilies chopped 3 – 4
Green capsicum 1 (chopped)
Red capsicum 1 (chopped)
Spring onion 2 (chopped)
Carrot 1 (chopped)
Tomato 2 (boiled, chopped)
Red pepper 1 tsp (crushed)
Chili garlic sauce 2 tbsp
Worchester shire sauce 1 tbsp
Soya sauce 1 tbsp
Cooking Directions:
Cut beef undercut into slices, marinate with salt, black pepper and corn flour.
Now deep fry till golden brown.
Boil lasagna sheets and cut into strips.
Heat 3 tbsp oil in a wok, add ginger, garlic cloves, green chilies, capsicum, red capsicum, spring onion, carrot and tomatoes.
Cook for 2 – 3 minutes.
Now add fried beef and lasagna sheets.
Also add salt, red pepper, chili garlic sauce, Worchester shire sauce and soya sauce.
Fry well on high flame for 1 – 2 minutes.
Dish it out and serve hot.