28/01/2023
کل بروز اتوار کو Naan Factory کی جانب سے راولپنڈی اور اسلام آباد کی عوام کیلئے پولیس فاؤنڈیشن میں فلکیات کے مشاہدے کے سلسلے میں ایک پروگرام رکھا گیا ہے جوکہ بوقت شام 07:00 پر شروع ہو گا انشاءاللہ، آپ تمام احباب شرکت کریں اور اپنے بچوں کو بھی ضرور ساتھ لائیں کہ ان میں فلکیات کا شوق اجاگر ہو سکے.
نوٹ : بارش یا گہرے بادلوں کی صورت میں ایونٹ موقوف کر دیا جائے گا.
بمقام
Naan Factory, PWD main Double Road,Opposite Faysal Bank Block A, Police Foundation Rawalpindi. 03325397661.
https://g.co/kgs/6GK3un