Food Buzz

Food Buzz Frozen&Cooked Items Available
Hygienic&Standard

28/05/2025
23/07/2024

تحریر: افشاں نوید
"میں نے اس کے گھر جاتے ہوئے بیکری پرگاڑی روکی۔۔۔
پشاوری کیک کی قیمت معلوم کی۔۔
مجھے بیکری میں داہنی دیوار کے ساتھ دودھ کے ڈبے رکھے نظر ائے۔۔
آدھا کلو دودھ کے بارہ ڈبے تھے ایک کارٹن میں۔۔۔۔
جس قیمت میں کیک تھا اسی میں یہ کارٹن۔۔۔
یونہی خیال آیا کہ۔۔ کیک کون سی صحت مند چیز ہے دودھ کے ڈبے لے لیے جائیں۔۔
دوست بظاہر تو متوسط ہے لیکن اس وقت تو مہنگائی نے ہر کس وناکس کی کمر توڑی ہوئی ہے۔۔۔
میں نے کارٹن گاڑی میں پچھلی سیٹ پر رکھا اور فیڈرل بی ایریا اپنے بچپن کے دوست کے گھر چلا گیا۔۔
میں نے دروازے پر کال بیل دے کر سیٹ سے کارٹن اٹھا کر اس کے حوالے کیا تو وہ چونک گیا۔۔۔۔
میں نے کہا" میں کچھ اور لا نہیں سکا یہ گاڑی میں پڑا تھا سوچا چلو تمہارے کام ا جائے گا۔"

دوران گفتگو اس کے حالات کا جان کر بہت افسوس ہوا فیصل چار بچوں کا باپ ہے۔۔
اس نے کہا :" ہمارے گھر دو کلو دودھ روز آتا تھا۔۔ لیکن پچھلے چھ ماہ سے ایک کلو کر دیا ہے ۔۔۔
اب میرا چھوٹا ڈیڑھ برس کا بیٹا دودھ سے محروم ہوگیا۔۔

بجلی کے بل اتنے زیادہ ہیں سارا مہینا خوف میں گزرتا ہے کہ بجلی کا بل نہ معلوم کتنے کا آجائے۔۔۔
۔۔اس پر اشیائے خوردنوش تک پراتنے ٹیکس۔۔۔جو سودا سلف اس مہینے دس ہزارکالاؤ وہی اگلے ماہ پندرہ ہزار کا۔ "

بیٹے نے فون پر کہا:"آپ اس پر لکھیے گا کہ ہم جب کسی کے گھر مہمان جاتے ہیں تو کیک اور مٹھائی جیسی غیر صحت مند اور مہنگی چیزوں سے چھٹکارا پائیں اس وقت سب سے قابل رحم سفید پوش طبقہ ہے۔۔"۔

آپ کا جس سے جتنا قریبی تعلق ہوتا ہے اس کو تحفہ دینا اسان ہوتا ہے۔۔۔
جیسے تھوڑے تکلف والے رشتوں میں شہد اور اچھی کھجور تحفے کے طور پر دے جاسکتی ہے۔۔۔۔
جو قریبی لوگ ہوتے ہیں ان کو فریش فروٹ دیے جا سکتے ہیں۔۔۔
کیک کی قیمت میں بیڈ شیٹ آجاتی ہے جن کی سارا سال سیل لگتی رہتی ہے۔۔۔لیکن وہ آپ کو پہلے سے اسٹاک رکھنا ہوتا ہے۔۔جاتے ہوئے گاڑی روک کر اس طرح کی خریداری نہیں ہوسکتی۔۔۔
بحثیت خاتون خانہ ہمارے شعور کا امتحان ہے کہ ہم اپنے پیسے اس چیز پر خرچ کریں جو دوسرے کے کام ائے ۔۔۔

وقت کے ساتھ ساتھ ہمیں بھی ان رسوم ورواج کو بدلنا چاہیے ۔۔۔۔
ہر دور کے تقاضے فرق ہوتے ہیں۔۔۔
مجھے تو اچھا لگتا ہے جب میری بہن کسی کے گھر جاتی ہے تو گھر کے کسی بچے کے ہاتھ میں لفافہ تھما دیتی ہے کہ ۔۔۔راستے میں کوئی بیکری نظر نہیں پڑی تم سب آئس کریم منگا کر کھا لینا۔"

پیسوں سے دنیا کی چیز خریدی جاسکتی ہے۔ہم غریب ملک ہیں۔۔
کسی کے گھر جانے کی,اس کا حق ادا کرنے کی اللہ نے آپ کو توفیق دی ۔۔اللہ سے یہ توفیق بھی طلب کیجیے کہ وہ آپکوآسانی تقسیم کرنے کی حکمت عطا فرمائے۔۔۔آمین
افشاں نوید
١٥ محرم الحرام ١٤٤٦ھ
21 جولائی 2024ء

https://youtube.com/?si=YBzBxStil9AkNAAN
23/07/2024

https://youtube.com/?si=YBzBxStil9AkNAAN

Splendid cuisine is all about the authentic and tested recipes. We at splendid cuisine, try our level best to keep cooking a fun activity for you, by keeping...

Chicken Spring Rolls600 per pkt
23/06/2024

Chicken Spring Rolls
600 per pkt

01/09/2017

Chicken spring roll available at lowest price....

24/12/2016
Guava leaves offer an amazing aid against hair loss when boiled and allowed too cool on room temperature. Gently massage...
02/08/2016

Guava leaves offer an amazing aid against hair loss when boiled and allowed too cool on room temperature. Gently massage your scalp to stop any further hair loss.

Address

Behria Town Islamabad
Islamabad
46220

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923004049007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Food Buzz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Food Buzz:

Share