18/10/2024
*اللہ پاک* اپنے پیارے گھر کے صدقے میرے پیارے بھانجے *ملک مبشر منور* اور *ملک فیضان طالب* کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر مبارکباد ،
ہماری دعا ہے زندگی کے نئے سفر میں *اللہ پاک* دونوں کو خوشیاں نصیب کرے *آمین ثم امین*