10/05/2024
Forwarded as received.
ف*ج خراب کا واقعہ !!
ہوا کچھ یوں کہ چار دن پہلے گھر کی فریج خراب ہو گئی تو فیس بک سے نمبر دیکھ کر ایک پاکستانی بھائی کو بلایا فریج چیک کرنے کے بعد کہنے لگے اس کا کمپریسر اڑ گیا ہے اگر وارنٹی ہے تو ٹھیک ورنہ نیا ڈالنا ہوگا اور کوئی سینسر بھی اڑ گیا خیر میں نے کہا میں اپ کو بتاو گا !
بعد میں ایسے ہی فیس بک سے نمبر ڈھونڈ کر ایک ملواری انڈین کو بلایا اس نے چالیس درھم لئے اور ایک سینسر ڈال دیا اور بتایا کہ یہ کبھی کبھار خراب ہو جاتا ہے کمسریسر اپ کی ف*ج کا مکمل ٹھیک ہے!
بتانے کا مقصد یہ ہے کہ ایسا نہ کیا کریں اپنے ہی پاکستانیوں کو چھری نہ پھرا کریں رزق کا وعدہ اللہ پاک نے کیا ہے حلال کی کوشش کیا کریں
جزاک اللہ