10/06/2023
1sᴛ Dᴇᴀᴛʜ Aɴɴɪᴠᴇʀsᴀʀʏ
Dʀ. Aᴍɪʀ ʟɪᴀǫᴜᴀᴛ Hᴜssᴀɪɴ
مر جائے جو انسان تو بڑھ جاتی ہے قیمت
زندہ رہے تو جینے کی سزا دیتی ہے دنیا
اللہ پاک عامر بھاٸی کی آگے کی منزلیں آسان فرمائے اور انکی خطاؤں سے درگزر فرمائے آمین.
💔😞 :'