10/04/2024
ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ اگر بابراعظم جیسے امیر ترین کرکٹر اور ہمارے ہیرو کے گھر کے دیواروں میں بھی ایسی دراڑیں موجود ہیں تو غریبوں تمہاری تو سال بھر عید ہی عید ہے۔۔۔ 😜😂🙏
نوٹ: یہ بابراعظم کی آج والی تصویر ہے عید کی! مطمئن ہونے کیلئے بابراعظم کی آئی ڈی کی چکر لگائے۔۔۔