13/08/2022
یہ وطن ہمارا ہے ہم. ہیں پاسباں اس کے💚
اللہ کریم میرے وطنِ پاکستان کی ہردم خیر فرمائے، اس میں بسنے والے اور دنیا بھر میں رہنے والے ہر پاکستانی کی خیر فرمائے. آمین بجاہِ النبی الامین ﷺ❤️
Happy Independence Day 14th August