Ghulam Haider

Ghulam Haider Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ghulam Haider, Restaurant, korangi # 6, Karachi., Karachi.

20/06/2026

السلام عليك يا ابا عبدالله الحسين 🌹💚🌺💐😌

19/06/2026

کر رہا ہوں آخری سجدہ #سلام 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏

19/06/2026

شمر تی یزید ملعون تی کروڑ مرتبہ لعنت 🤯🚫😤

19/06/2026

اہے معبود!! مجہے حشر کی دن شفاعت مولا حسین علیہ السلام نصيب فرمآ آمین🤲🤲🤲🤲زیارت عاشہورا

19/06/2026

بیشک حسین کی غم میں رونا میرہے نبی کی سنت ہیں مولانا طارق جمیل صاحب #مظلوم #کربلاء #سلام #اہلبیت #علی 💔💔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏

18/06/2026

میرے جیسا شخص کبہی بہی یزید جیسے بد کردار کی بیعت نہی کر سکتا ::مولا حسین علیہ السلام 🌟🕊️🔥💫🌹😍🎉👏

18/06/2026

فرمان رسول کریم ص جس نیں حسن اور حسین سے محبت کی اس نیں مجہ سےمحبت کی اور جس نے ان سےدشمنے رکہی اس نیں مجہ سے دشمنے رکہی ::حوالہ سنن ابن ماجہ 143

17/06/2026
17/06/2026

میری جان و مال آپ پر قربان ہو، میرے مولا حسین بادشاہ، مظلوم کربلا کو سلام 🌹💔

17/06/2026

سوگوارو، غم کے دن آ گئے ہیں، اپنے لباس کو سوگواری کے رنگ میں رنگ لو کیونکہ محرم کا مہینہ آگیا ہے، حسین کی یاد میں ماتم کا موسم واپس آگیا ہے اور فضائیں ماتمی نوحوں سے معمور ہو گئیں ہیں، وفا، صبر اور قربانی کی تعلیمات ایک مرتبہ پھر سے دی جا رہی ہیں، سلام یا حسین 🌃💔🌙🕊️

Address

Korangi # 6, Karachi.
Karachi
74900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Haider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category