05/01/2026
اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای کے خلاف سوشل میڈیا پر ایک بے بنیاد نازیبا اور گمراہ کن بیان شیئر کیا گیا جس پر اہلِ تشیع علمائے کرام اور باخبر عوامی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
یہ کوئی معمولی معاملہ نہیں بلکہ ایک عظیم دینی و مذہبی شخصیت کو دانستہ طور پر نشانہ بنا کر
ملتِ تشیع کے جذبات کو مجروح کرنے کی سنگین کوشش ہے۔
عوامی و مذہبی شخصیات کا واضح مؤقف ہے کہ
بعض پاکستانی میڈیا چینلز خصوصاً ARY News جھوٹی من گھڑت اور گمراہ کن خبریں نشر کر رہے ہیں ایران کے اندرونی حالات کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جا رہا ہے
چند مقامات پر محدود مظاہروں کو بڑھا چڑھا کر افواہوں کا رنگ دیا جا رہا ہے
ان جھوٹی خبروں اور پروپیگنڈے پر ہرگز توجہ نہ دیں حقیقت یہ ہے کہ ایران میں صورتحال قابو میں ہے ان شاء اللہ تمام احتجاجات جلد ختم ہو جائیں گے گھبرانے یا افواہوں پر یقین کرنے کی کوئی ضرورت نہیں یہ بھی واضح رہے کہ امر یکہ اور اسرا ئیل جیسی استعماری طاقتیں طویل عرصے سے عالمِ اسلام محورِ مقاومت اور رہبرِ معظم کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں اور بدقسمتی سے کچھ پاکستانی میڈیا ہاؤسز انہی طاقتوں کے بیانیے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔
یاد رکھیں
رہبرِ معظم امام حسینؑ کے راستے کے پیروکار ہیں یہ وہ راستہ ہے جو نہ جھکتا ہے نہ بکتا ہے نہ ڈرتا ہے۔
✋ اگر غیرت نہیں تو کم از کم حیا کرو !
📛 جھوٹا پروپیگنڈا بند کرو
🔁 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ
حق اور باطل میں فرق واضح ہو سکے۔
#ایران #خامنهای