Win2eat

Directions Website

Win2eat Personal blogs

11/11/2026

الوداع..........���




06/11/2026

Da mayano musam start sho yarano........







29/10/2026

Good morning �




28/10/2026

عوامی جرگہ
آج مورخہ 26/10/2026کو شام 4 بجے حجرہ عبداللہ شاہ (ممبر عوامی جرگہ) زاہدآباد میں ایک گرینڈ آگاہی جرگہ زیر صدارت نیازعلی خان (صدر عوامی جرگہ) منعقد ہوا۔ پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کی سعادت قاری محمد نثار کو نصیب ہوئ۔ اجلاس میں ون پوائنٹ ایجنڈے (علاقے میں منشیات کی خرید وفروخت اور استعمال) پر سیرحاصل بحث ہوئ۔
اجلاس سے سلیمان خأن چیئرمین عوامی جرگہ، نیازعلی خان صدر اور جناب پروفیسر (ر) حضرت علی صاحب نے تفصیلی بحث کی۔ ۔مقررین نے منشیات کے استعمال کے نقصانات اور اس کے تدارک پر روشنی ڈالی اور اس بات پر زور دیا کہ خاندان کے ہر ایک فرد کو اپنے نوبالغ بچوں اور رشتہ داروں پر کھڑی نظر رکھنی چاہیۓ۔ اور شام کے بعد اپنے بچوں کو گھر سے باہر بالکل اجازت نہیں دینی چاہیۓ۔ انہیں نشہ کی لعنت میں مبتلا دوستوں کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے سے منع کرناچاہیۓ۔ موبائیل کا استعمال محدود کرناچاہیۓ۔ فی الحال منشیات فروش اور ایسے افراد جو نشہ کے عادی ہوچکے ہیں ان کو موقع دیاجارہاہے کہ وہ سدھر جائیں بصورت دیگر انتظامیہ سے مدد لینے کے بارے میں سوچا جاۓ گا۔ اجلاس قاری محمدنثار کی دعا سے اختتام پذیر ہوا۔

25/10/2026

Siri payeeee �







24/10/2026

Biryani lovers ..........





23/10/2026

BTS........

MUTTON KARAHI........






Address

Peshawar
25120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Win2eat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share