27/10/2025
آپ کے سامنے ساٹھ پینسٹھ سال کے چند بزرگ نظر آرہے ہیں… یہ عام لوگ نہیںبلکہ یہ وہ بہادر لوگ ہیں جنہوں نے ذاتی دشمنی کے لیے نہیں، بلکہ اس ملک کے امن کے لیے ہتھیار اُٹھا یئ ۔ جن پر بم دھماکے ہوئے، حملے ہوئے، جان سے مارنے کی دھمکیاں آئیں — مگر یہ ڈٹے رہے۔ قوم کے لیے، اپنے علاقے کے بچوں اور آنے والی نسلوں کے لیے۔
ان کی جدوجہد ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ امن صرف فوج یا حکومت کا کام نہیں، بلکہ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
اللہ پاک ان کی قربانیوں کو قبول فرمائے، ان کے حوصلے سلامت رکھے، اور ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو ہمیشہ امن و امان کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔