InnovateX

InnovateX Bussinessman

23/05/2026

منتشر خاک کو آئینے سے نسبت کیا ھے
اک تخئیل کے سوا میری حقیقت کیا ھے

21/05/2026

کوئی بھی خواب مکمل نہیں ہوا
اس کے باوجود میں پاگل نہیں ہوا

17/05/2026

یہ بد قماش جو اہل عطا بنے ہوئے ہیں
بشر تو بن نہیں سکتے خدا بنے ہوئے ہیں

تو خلوتوں میں انہیں دیکھ لے تو ڈر جائے
یہ جتنے لوگ یہاں پارسا بنے ہوئے ہیں

15/05/2026

وہ دن وہ محفلیں وہ شگفتہ مزاج لوگ
موج زمانہ لے گئی کیا جانے کس طرف

06/05/2026

وہ جو خواب تھے میرے ذہن میں نہ میں کہہ سکا نہ میں لکھ سکا
کہ زبان ملی تو کٹی ہوئی کہ قلم ملا تو بکا ہوا

04/05/2026

کم اپنے مقدر کا اندھیرا نہیں ہوتا
Gulfraz Abbasi M***i Haris Farooqi Sardar Muhammd Wahaaj Babar Abbasi Muhammad Amir Abbasi Yasir Abbasi ARY Cricket

03/05/2026
03/05/2026

01/05/2026

مجھے کی گئ ہے یہ پیشکش کہ سزا میں ہوں گی رعایتیں
جو قصور میں نے کیانہیں وہ قبول کر لوں دباؤ سے
M***i Haris Farooqi Gulfraz Abbasi Sardar Muhammd Wahaaj Khurram Abbasi Abdul Qayyum ARY Cricket

27/04/2026

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

22/04/2026

ہم نے ہر دکھ سینے میں چھپائے رکھا ہے

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when InnovateX posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share