25/06/2026
قتلِ حسینؓ اصل میں مرگِ یزید ہے،
اسلام زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد۔
یومِ عاشوراء ہمیں ایمان، صبر، قربانی اور حق پر ثابت قدم رہنے کا درس دیتا ہے۔ حضرت امام حسینؓ اور اُن کے جانثار ساتھیوں کی عظیم قربانی رہتی دنیا تک ظلم کے خلاف ڈٹ جانے، عدل و انصاف اور سچائی کی علامت ہے۔
آئیے اس بابرکت دن اپنے دلوں کو اللہ تعالیٰ کی یاد، دعا، توبہ، نیک اعمال اور انسانیت کی خدمت سے روشن کریں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حق کو پہچاننے، اس پر عمل کرنے اور حضرت امام حسینؓ کے عظیم کردار سے سبق حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
📍 Opposite COMSATS & University of Wah, Main G.T Road, Wah/Taxila
📞 0337-7777591