Khana pena

Khana pena when food is a passion whole healthy food content... welcome to all who loves food....

21/01/2026
21/01/2026

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

18/02/2025

Ramzan deal
12 shami kabab
12 chiken kofta
12 aalo samosa
12 chiken samosa one bite
8 chiken tikki

In just 2000/_
Delivery available in rwp islamabad

07/02/2024

New addition in our menu...

MOMO'S......

a must try item....
❤️💕❤️❤️💕❤️

04/12/2023

A must try recipe..
Pockets recipe ❤️❤️🌺🙏🏵️🌺🏵️🌺🏵️

Chicken shami kabab 300/12Beaf shami kabab 400/12
29/11/2023

Chicken shami kabab 300/12
Beaf shami kabab 400/12

Join our Whatsapp community
01/11/2023

Join our Whatsapp community

WhatsApp Group Invite

27/06/2023

*یہ دعا آج پڑھیں اور نقطوں کی جگہ اپنے بچوں کا نام لیں ...*

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس دعا کے ساتھ ہم سب کے بچے اللہ کی حفاظت میں ہوں گے ۔
.....نقطوں کی جگہ اپنے بچوں کا نام لے کر دعا پڑہیں
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم
سبحان الله ألحمدلله الله اكبر لا اله إلا الله
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
يارب العالمين يا رحمان يا رحيم يا ذوالجلال والإكرام يا مالك القدوس
اے پروردگار.......کو اس حال میں مجھے عطا کیا جب میں بہت ناتواں تہی ،اسی لیے .......کو اپنے پناہ میں رکھنا کیوں کہ میں انکو پناہ دینے میں توانائی نہیں رکھتی ۔
يا عليمم بذات الصدور......کو ہر برائی ،شر اور نقصان سے محفوظ فرما۔

يا أرحم الراحمين ........کو ہر بیماری سے محفوظ فرما ۔

اے مہربان رب میرا امتحان اور آزمائش ........میں قرار نہ دینا ۔

يا ودود يا الله .........کو اپنی آشکار اور پنہاں آزمائشوں میں کامیاب فرما۔

اے رب کریم ......کو اپنے صالحین میں سے قرار دے ،اور .....کو دین و عبادت و اخلاق میں بہترین لوگوں میں سے اور زندگی میں سعادتمندوں میں سے مقرر فرما۔

يا رب العالمين.........کو حلال کے ذریعے حرام سے روک دینا اور فضل و کرم الہی سے اپنے سوا کسی کے محتاج نہ کرنا ۔

يا رب رحیم جس طرح اپنی کتاب پاک کی قیامت تک حفاظت کرنی ہے ........کو شیطان رجیم کے شر محفوظ رکھنا ۔

يا رب مہربان اپنے پاکیزہ ترین بندوں کے ساتھ دوستی اور قرب اور اپنی ذات پر توکل ........کو نصیب فرما ۔

ياحي ياقيوم وہ تمام بیماریاں جو روح و جسم کو نقصان پہنچاتی ہیں ........سے دور فرما ،اور اپنے ارادہ خیر کے ذریعہ مجھے توفیق فرما میں .......کے لیے بہترین امیدیں اور آرزوئیں کروں اور ان دعائوں کو قبول فرما
یا حنان و یا منان ۔

يا الله مجھ تک ........کا احسان اور نیکی میری اپنی زندگی میں مجھے نصیب فرما اور انکی دعاؤں کے ذریعے مجھے موت کے بعد خوشی اور سکون عطا فرما ۔

يا رب رحمان و رحیم میں اپنے بچوں کو جو میرے جگر کا ٹکڑا ہیں تیرے سپرد کرتی ہوں ،جس وقت وہ میری نظروں سے اوجھل ہیں تیری نگاہ کے سامنے ہیں ،انہیں اس عظمت کے ساتھ محفوظ فرما جو تیرے شان میں ہے ۔

ياسميع الدعاء سب والدین کی دعا اولاد کے حق میں قبول ہوتی ہے يا الله يا رحمان وہ جو میری زبان سے نہیں نکلا لیکن تیری حکمت و علم سے پوشیدہ نہیں ہے وہ عطا فرما
برحمتک یا ارحم الراحمین
اولاد کے لئے دل کی گہرائیوں سے نکلی دعا ❤️

اے الله میں تیرے صمد نام کے ساتھ ، تیرے عظمت والے نام کیے ساتھ دعا کرتا ہوں کہ اے رب کریم میری اولاد کے احوال کو درست فرما کر مجھ پر احسان فرما !

اے الله ! انکی عمر میں صحت و عافیت اور اپنی اطاعت و رضا کیساتھ برکت پیدا فرما دے ۔۔۔

اے الله! ا انکے ضعف اور مرض کو قوة اور شفا میں بدل دے !

یا رب !انکے بدن و کان و آنکھ و جان و اعضاء میں عافیت پیدا فرما !

اے اللہ ! اپنی رحمت سے انکی ہر بلا ، گناہ ،گمراہی اور غلطیوں سے حفاظت فرما !
اے الله ! انکو اپنا فرمانبردار بنا !

اے الله ! انکی تربیت کرنے میں،انکی نیکی میں اور انکو مؤَدب بنانے میں میری مدد فرما !

اے الله انکو میرے لئے خیر بنا دے !

اے الله ! میں اپنی اولاد کو تیری ضمانت و امانت میں دیتا ہوں،
اے وہ عظیم ذات کہ جو أمانت کو ضائع نہیں کرتا،
میں ہر آفت و ہر بری بیماری اور رات و دن کے شر اور ہر حاسد کی آنکھ کے شر سے حفاظت کا سوال کرتا ہوں ۔

اے الله ! انکی حفاظت فرمائیے سامنے سے ، پیچھے سے،دائیں سے، بائیں سے اور اوپر سے، اور نیچے سے !

اے الله ! میری اولاد کے دل میں اپنی محبت ڈال دے ۔اور انہیں اپنا اور اپنے پیارے حبیب کے فرمان حکام پر عمل کرنے والابنا لے

اے الله! ان کی آنکھ کو نامحرم کے دیکھنے سے، ان کے دل کو نامحرم کی محبت میں مبتلا ہونے سے بچا لیجیئے !

اے الله! میری اولاد کی محبت اپنے بندوں کے دلوں میں ڈال دے، ان کیلئے دلوں کو مسخر فرما دے !

اے الله !میری اولاد کو دین و علم و اخلاق اور لوگوں کی محبت میں سے حصہ عطا فرما !

اے خالق کائنات ! ان کی توانائیوں ، صلاحیتوں، اوقات، مال اور رزق میں آپ کے دین کا حصہ ہو، دین کے دشمنوں کا کوئی حصہ نہ ہو۔

اے الله، میری اولاد کو دو جہاں میں کامیابی اور بلند مقام عطا فرما !

اے الله! انکو نیک بخت اور أتقیاء و أغنیاء اور أسخیاء و بردبار و علم والے اور نصیحت کرنیوالوں میں سے بنا دے !

آمین یا رب العالمین یا سمیع الدعوات
اللهم صل على محمد وعلى آل محمد
تقبل الله منا ومنكم
آپ اپنی اولاد کیلئے ان مبارک دنوں میں دعا کیجیئے اور اس میسیج کو ہر ماں باپ تک پہنچا دیں یہاں تک کہ وہ اپنی اولاد کیلئے دعا کریں اور آپ اجر کمائیں۔۔۔
آپ روزانہ اپنی اولاد کیلئے دعا کریں سُستی مت کیجیئے اس حال میں کہ آپ پر یہ برکت والے ایام گزر جائیں ، بےشک ہم اور آپ اور ہر ماں باپ حاجتمند ہیں ۔۔۔❤️❤️❤️

21/03/2023

Earthquake in Rawalpindi... Stay safe everyone

Biryani orders going Alhamdulilah:)Happyeating
14/12/2022

Biryani orders going

Alhamdulilah

:)Happyeating

Address

Chaklala Scheme III
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 07:00 - 09:00
12:00 - 03:00
Tuesday 07:00 - 09:00
12:00 - 03:00
Wednesday 07:00 - 09:00
12:00 - 03:00
Thursday 07:00 - 09:00
12:00 - 03:00
Friday 07:00 - 09:00
12:00 - 03:00
Saturday 07:00 - 09:00
12:00 - 03:00
Sunday 07:00 - 09:00
12:00 - 03:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khana pena posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khana pena:

Share

Category