Shop With Hisham

Call Directions Contact the business

Shop With Hisham Shop With Hisham قدرتی ذائقے آپ کی دسترس تک ہر لمحہ ہر پل

29/09/2026
📣 موسمی اثرات اور ہماری صحت✅ موسم کی تبدیلی کے اثرات نمودار ہونے سے پہلے احتیاط کریں، ایک ہلکی بارش اور موسم سرما کا آغا...
21/09/2026

📣 موسمی اثرات اور ہماری صحت
✅ موسم کی تبدیلی کے اثرات نمودار ہونے سے پہلے احتیاط کریں، ایک ہلکی بارش اور موسم سرما کا آغاز، آپ کو موسمی بیماریوں میں مبتلا کر سکتا ہے۔
✅ جہاں گرمیوں کے جانے سے بجلی کے بلوں میں کمی آئے گی وہاں موسم کی تبدیلی کے دوران گلا خراب، کھانسی، بخار، نزلہ زکام، سر درد وغیرہ خاص طور پر ہمارے بچوں بزرگوں اور خواتین میں ایک ایسی حقیقت ہے جس سے انکار ممکن نہیں۔
✅ ایسے میں چینی سے بھرپور کھانسی والے شربت پی کر اپنی صحت کا کباڑا کرنے سے بہتر ہے کہ قدرتی غذاؤں کو اپنایا جائے جن کے استعمال سے گلے کی خرابی اور کھانسی, سر درد، بخار، نزلہ زکام سے نجات ملتی ہے۔ ان میں شہد سرفہرست ہے۔
✅ چمچ میں لے کر چاٹ لیں یا پھر نیم گرم پانی میں ایک چمچ ملا کر پئیں تو فوراً گلے کو بھی آرام ملتا ہے اور کھانسی کی صورت میں بھی افاقہ ہوتا ہے۔
✅ اگر کھانسی زیادہ ہو تو اسی میں ایک پسی ہوئی کالی مرچ بھی شامل کی جا سکتی ہے۔
✅ اکثر لوگ تب آرڈر کرتے ہیں جب گھر میں سے خدانخواستہ کوئی نہ کوئی بیمار ہو جاتا ہے لیکن تب تک دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ بہتر یہی ہے کہ ابھی وقت پر منگوا لیں اور پہلے ہی پئیں تاکہ قوت مدافعت بڑھے اور گلے کی خرابی اور کھانسی سے ویسے ہی سب گھر والے محفوظ رہیں۔ اور اگر خدانخواستہ ہو جائے تو فوراً سے علاج کے لیے یہ قدرتی اجزاء موجود ہوں۔
🍯 بڑا جنگلی قدرتی شہد 1800 روپے کلو گرام
🍯 چھوٹی مکھی بیری کا جنگلی شہد (ایکسپورٹ کوالٹی) 5000 روپے کلو
🏡 گھر بیٹھےابھی آرڈر کیجیے۔
💯 منی بیک گارنٹی
🚛 فری ہوم ڈلیوری پورے 🇵🇰 پاکستان میں
📲 وٹس ایپ:03003458352
📲 وٹس ایپ: 03332761735
#کھانسی #نزلہ #زکام #دیسی #جنگلات
#مفید #مزےدار #ہنی #شہد #قدرتی #اوریجنل #خالص #باغات
#چھتے #اورگینک #سلاجیت
#بخار #کوالٹی ۔

📣 گھر کا روایتی طریقوں سے بنا  گائے کا دیسی گھی 🏡 گھر بیٹھے ابھی آرڈر کریں۔📞 آپ کی ایک کال کی دوری پر ✅ پسند نہ آنے کی ص...
21/09/2026

📣 گھر کا روایتی طریقوں سے بنا گائے کا دیسی گھی
🏡 گھر بیٹھے ابھی آرڈر کریں۔
📞 آپ کی ایک کال کی دوری پر
✅ پسند نہ آنے کی صورت میں سنت نبوی ﷺ کے مطابق واپسی کی سہولت بھی موجود ہے۔
✅ دیسی گھی 3500 روپے کلوگرام
🚛 فری ہوم ڈلیوری پورے پاکستان 🇵🇰 میں
💯 منی بیک گارنٹی
🔥 دیسی گھی کے فوائد
✅ قبض سے نجات ملتی ہے۔
✅ وٹامنز سے بھرپور غذا ہے۔
✅ توند سے چھٹکارا دلاتا ہے۔
✅ جسمانی توانائ میں اضافہ کرتا ہے۔
✅ ہاضمہ کے نظام میں بہتری لاتا ہے۔
✅ غذا کے نقصان دہ اجزا سے چھٹکارا دلاتا ہے۔
✅ جلد کی صحت میں بہتری لاتا ہے۔
✅ کینسر سے تحفظ دلاتا ہے۔
✅ جوڑوں کے درد میں بہت زیادہ مفید ہے۔
✅ قوت و مدافعت کو مضبوط کرتا
👈 آرڈر کیلئے اپنا مکمل ایڈریس وٹس ایپ کریں۔
🔥 اپنا نام، مکمل پتہ، شہر کا نام، موبائل نمبر ہمیں وٹس ایپ کریں۔
https://wa.me/message/SX2EBNCKHUE3C1
📲 وٹس ایپ: 03003458352
📲 وٹس ایپ: 03332761735

شہد کا جمناHoney crystallization / Honey granulationتحریر - اعزاز احمد شہد کے جمنے سے کیا مراد ہے؟شہد کا جمنا شہد کی وہ ...
21/09/2026

شہد کا جمنا
Honey crystallization / Honey granulation
تحریر - اعزاز احمد
شہد کے جمنے سے کیا مراد ہے؟
شہد کا جمنا شہد کی وہ حالت ہے جس میں شہد دیسی گھی کی طرح پورا یا کچھ مقدار میں جم جاتا ہے.
شہد کیوں جمتا ہے؟
شہد میں قدرتی طور پر Glucose اور Fructose ہوتا ہے. شہد میں قدرتی طور پر پانی بہت کم ہوتا ہے. جب گلوکوز کے مالیکیول ایک دوسرے کے ساتھ چمٹ جاتے ہیں تو وہ دانے دار شکل اختیار کر لیتے ہیں.
شہد کب جمتا ہے؟
جب بھی شہد کو 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے کم درجہ حرارت ملے تو وہ جمنا شروع ہو جاتا ہے. کچھ شہد 40 ڈگری سینٹی گریڈ پر بھی جم جاتا ہے.
شہد کتنے وقت میں جمتا ہے؟
اس کا انحصار شہد کے قسم پر ہے کہ وہ کس قسم کے پھولوں سے لیا گیا ہے. اگر اس شہد میں گلوکوز اور فرکٹوز کی مقدار زیادہ ہو تو وہ اتنی ہی جلدی جم جاتا ہے. عموماً شہد کو جب چھتے سے نکالا جائے تو وہ 2 ماہ سے لے کر 2 سال کے دوران جم جاتا ہے. سرسوں کے پھولوں کا شہد 40 ڈگری سینٹی گریڈ میں بھی اکثر ایک مہینے کے اندر جم جاتا ہے. اورنج بلاسم کا شہد اور تھائم کا شہد بھی جلدی جم جاتے ہیں.
میں نے ایک علاقے سے شہد منگوایا ہے جس کو کافی عرصہ ہوا ہے اور وہ ابھی تک اسی حالت میں ہے، ایسا کیوں ہے؟
جیسا کے اوپر کہا گیا ہے کہ اس کا انحصار پھولوں پر اور گلوکوز اور فرکٹوز کی مقدار پر ہے. آپ کے شہد میں یہ دونوں اجزاء کم مقدار میں ہیں اس وجہ سے. اگر کوئی شہد بہت وقت میں نہیں جما تو اس کا مطلب ہے کہ جس پھولوں کے رس سے مکھیوں نے بنایا ہے، اس میں گلوکوز اور فرکٹوز بہت کم تھا.
میں نے مقامی بندے یا ایک برانڈ کا شہد لیا ہے جس کو بہت وقت ہوا پر وہ ابھی تک اسی حالت میں ہے، اس کی کیا وجہ ہے؟
جمنا شہد کی تقدیر ہے چاہے آپ جس سے بھی لیں اور جہاں سے بھی لیں. اگر وہ شہد نہیں جم رہا تو اس کا مطلب ہے کہ وہ شہد ابالا گیا ہے. اکثر برانڈز والے ایک کیمیائی محلول بنا کر شہد کے نام اور قیمت پر فروخت کرتے ہیں. ایسے کیمیکل یا کیمیکل ملا شہد بھی نہیں جمتے.
ابالے گئے شہد سے کیا مراد ہے؟
اکثر ڈیلرز اور برانڈز والے شہد کو مارکیٹ میں لانے سے پہلے بہت ابال لیتے ہیں جس سے اس شہد کا رنگ گہرا ہو جاتا ہے اور پھر وہ جلدی نہیں جمتا .
بہت سے ڈیلرز شہد کو ابال ابال کر جلا دیتے ہیں جس سے اس شہد کا رنگ بھی بدل جاتا ہے اور اسکی اندر موجود غذائیت مکمل طور پر ختم ہو جاتی ہے. وہ شہد بھی نہیں جمتا پھر.
ابالنے سے شہد کو کیا نقصان ہوتا ہے؟
ابالنے سے شہد اپنی آدھی سے زیادہ غذائیت کھو دیتے ہیں. اگرچہ وہ خالص ہی ہوگا مگر اسکی غذائیت کم ہوگی.
کونسا شہد بہت جلدی جم جاتا ہے؟
جمنے کے معاملے میں مالٹے کے پھولوں یعنی Orange blossom اور سرسوں کا شہد سر فہرست ہے. یہ بہت جلدی جمتے ہیں.
شہد کو جمنے سے کیسے بچایا جائے؟
شہد کو کسی بھی موسم میں فریج میں مت رکھیں. سردی میں اس جگہ رکھیں جہاں سورج کی روشی ہو یا جہاں درجہ حرارت زیادہ ہو.
کیا جمنے سے شہد کی. غذائیت پر اثر پڑے گا؟
بالکل نہیں. اس کی غذائیت برقرار رہتی ہے. بس رنگ اور بو میں بہت معمولی فرق آجائے گا.
اگر شہد جم جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
اگر پورا یا شہد کی تہہ دیسی گھی کی طرح جم گیا ہو تو شہد بوتل سے نکال کر ایک برتن میں ہلکی آنچ پر گرم کریں. جب شہد پگھل جائے تو واپس برتن میں ڈالیں.یا شہد والا بوتل گرم پانی میں رکھیں جبتک شہد پگھل نہ جائے. یا بوتل کو microwave میں رکھیں اور دو دو منٹ کا ٹائم دیتے جائیں جب تک واپس اصلی حالت میں نہیں آجاتا. یا حسب ضرورت شہد نکال کر تھوڑا سا گرم کیا کریں اور ٹھنڈا ہونے پر استعمال کریں.
کیا شہد میں چینی ملائی جا سکتی ہے؟
شہد اتارنے کے بعد اس میں کوئی بھی چیز ملائیں گے تو وہ شہد خراب ہو جائے گا. شہد میں ملاوٹ مکھیوں کے ذریعے ہی جا سکتی ہے جبکہ مکھیوں کو مختلف رنگ اور میٹھی کیمیکل ملا شربت دیا جائے. لیکن یہ مکھیوں کو بیمار کر دیتا ہے. باقی آپ شہد میں چینی تو دور کی بات، کوئی دوسرا شہد بھی نہیں ملا سکتے.
دوسرا شہد ملانے کے لئے دونوں اقسام کے شہد کو ہیٹ دے کر پتلا کیا جاتا ہے جس سے شہد اپنی خاصیت چھوڑ دیتا ہے
شہد کتنے وقت میں خراب ہوتا ہے؟
اگر شہد کو نمی اور ہوا سے بچایا جائے تو سینکڑوں سال میں بھی خراب نہیں ہوتا.
مزید تفصیلات کے لیے honey crystallization یا Honey granulation گوگل کریں اور مزید پڑھیں.
تحریر - اعزاز احمد
خالص قدرتی شہد کے لیے رابطہ کریں.
0300345558352 /03332761735

🩴 چارسدہ کی اصل چمڑے کی چپل 🩴✨ روایتی انداز، اعلیٰ معیار اور بے مثال آرام! ✨👞 خالص چمڑے سے تیار کردہ خوبصورت چارسدہ چپل،...
12/09/2026

🩴 چارسدہ کی اصل چمڑے کی چپل 🩴
✨ روایتی انداز، اعلیٰ معیار اور بے مثال آرام! ✨
👞 خالص چمڑے سے تیار کردہ خوبصورت چارسدہ چپل، جو اپنی نفیس کاریگری اور شاندار معیار کی وجہ سے منفرد پہچان رکھتی ہے۔
🌟 ہماری چپل کی خصوصیات:
✅ خوبصورت اور جدید ڈیزائن
✅ بہترین کوالٹی کا چمڑا
✅ ہاتھ کی نفیس کاریگری
✅ مضبوط سلائی اور شاندار فنشنگ
✅ آرام دہ اور پائیدار پہناؤ
✅ مختلف سائز دستیاب ہیں
🎉 روزمرہ استعمال، عید اور خاص مواقع کے لیے بہترین انتخاب!
💰 قیمت: صرف 3,500 روپے
🚚 فری ہوم ڈلیوری پورے پاکستان میں!
📲 آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞 واٹس ایپ: 03003458352
🩴 روایتی چارسدہ چپل — انداز بھی، معیار بھی! ✨

Address

Madina Colony Bhagtanwala Sargodha
Sargodha
40280

Telephone

+923458646261

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shop With Hisham posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shop With Hisham:

Shortcuts

Share

Nearby restaurants