20/09/2026
السلام علیکم دوستو!
کراچی میں پیارے دوست وسیم بھائی کے ساتھ ایک یادگار دن گزارا۔ وسیم بھائی بہت ہی پیارے اور خلوص والے انسان ہیں، ان کے ساتھ وقت کا پتہ ہی نہیں چلا۔
کراچی کی یہ خوبصورت یادیں آپ سب کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں، امید ہے آپ کو ویڈیو پسند آئے گی۔ ویڈیو پسند آئے تو لائک، کمنٹ اور شیئر کرنا نہ بھولیں۔ ❤️🙏