01/06/2026
🕋 حج 2026 کے دوران سعودی عرب کے مثالی انتظامات
عالمی ادارۂ صحت (World Health Organization) نے حج کے دوران صحت، حفاظت اور طبی سہولیات کے انتظامات کو عالمی معیار کے مطابق قرار دیا ہے۔
لاکھوں حجاج کرام کی خدمت کے لیے جدید طبی مراکز، ہنگامی امدادی نظام، بیماریوں سے بچاؤ کے اقدامات اور مؤثر صحت عامہ کی خدمات فراہم کی گئیں، جنہیں عالمی سطح پر سراہا گیا۔
🇸🇦 اللہ تعالیٰ سعودی عرب کی ان کاوشوں کو قبول فرمائے اور تمام حجاج کرام کے حج کو مبرور بنائے۔
#حج 🕋🤲🏻