multani bcha

09/07/2023
Coments all firinds ameen ❤💯
08/28/2023

Coments all firinds ameen ❤💯

08/25/2023

Narankaghan

08/24/2023

08/24/2023

اللہ اکبر اللہ اکبر 🙏🏾😭🙏🏾😭🙏🏾😭🙏🏾😭🙏🏾

یہ چار بچے جو ریسکیو ہو گئے یہ کسی آرمی یا ایس ایس جی والوں نے نہیں کیا بلکہ یہ اس نوجوان نے ریسکیو کیا😘Best photo of th...
08/23/2023

یہ چار بچے جو ریسکیو ہو گئے یہ کسی آرمی یا ایس ایس جی والوں نے نہیں کیا بلکہ یہ اس نوجوان نے ریسکیو کیا
😘
Best photo of the day 😘



08/23/2023

چئیر لفٹ / کیبل کار / ڈولی
اُفف خُدایا ۔۔ کتنا مشکل ہوتا ہے جب آپ ہوا میں اک رسے سے جھول رہے ہوں اور موت آپ کے اطراف منڈلا رہی ہو
اب بھی کبھی کبھار وہ لمحہ یاد آتا ہے تو رونکھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں۔
صبح سے سوشل میڈیا پہ بٹگرام کے علاقے پاشتو میں ہونے والے واقعے کی فوٹیج دیکھ رہا ہوں، کتنی مشکل میں ہوں گے سارے بچے، اور
دلاسہ دیتا اُنکا ٹیچر۔۔۔
اور دوسری جانب کیبل کار کے دونوں کناروں پہ موجود ان بچوں کے والدین کس کرب سے گزر رہے ہوں گے۔۔😢😢
خدایا رحم کرنا ۔۔

Address

Massachusetts
Boston, MA
208172

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when multani bcha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category